ہم کھڑے ہیں ہم لڑیں گے۔
دہشت گردی یہ کر رہے ہیں ہم نہیں۔
آج بھی کیمراز بند کر کے اگر بعد میں الزام ہم پر ہو تو انکی ذلالت کو یہ ویڈیو انکے منہ پر مارئیے گا۔
راولپنڈی کو میدانِ جنگ بنا رہے۔
کرسٹیز ڈونٹس کے باہر نوجوان آنے والی عوام عوام میں صرف اس وجہ سے پھول تقسیم کررہا ہے کہ سیلز مین نے " قاضی پر لعنت " بھیج کر ہماری ترجمانی کی ہمیں بہت خوشی ہوئی..
ایک لعنت نے قوم کو کتنی خوشی دی ہے..
اس وڈیو کو پھیلا کر قاضی کو غیرت دلائیں۔۔
Pakistan's young voters have spoken
The world is missing the bigger picture here:
This isn't just the world's fifth largest country with the world's fifth largest army
This is one of the world's most dynamic, youngest electorates in action
"شکر الحمد اللہ 171 کے قید بند کے بعد ضمانت پر رہائی ممکن ہوئی ہے جیل میں ایک قیدی نے قیمتی تحفہ دیا جو رہائی پر اپنے ساتھ لایا ہوں۔" حلیم عادل شیخ جیل سے عمران کہ کی تصویر کا تحفہ لے آئے
@HaleemAdil#ImranKhan#ElectionResults2024