جنگ بندی کی درخواست کے بعد مودی جی کی حالت۔۔۔ مودی جی آپ نے صرف سویلینز کو ٹارگٹ کیا ہے جسکی آپکو کچھ قیمت بھی چکانی پڑی ہے۔ آپکی یہ ویڈیو اور باڈی لینگویج بتاتی ہے کہ خاصہ افاقہ ہوگیا ہے آپکو ایئر فورس کی کاروائی کے بعد۔۔۔
جو پاکستان کی جیت کا کریڈٹ لینے کے لیے برساتی مینڈکوں کی طرح نکل آیا تھا وہ شریف ٹبر اب مودی کی دھمکیوں پر کچھ کہے گا یا لقوہ کا شکار ہی رہے گا
بے غیرت ٹبر
@rizwanghilzai According to indian Pakistani k pass paisa nhi he lekin a cording to India wo bohat pasiey waley thay ye rehi okaat bus khatem tata😂😂😂 nikel gai ab in indians ko atey k paisey mil jein ge😂
کچھ سطحی لیول کےلوگ ملک میں بنتے بہتر ماحول کو اپنی سیاسی دکانوں کے لیےخطرہ سمجھ رہے ہیں اور اسلیے کہہ رہے ہیں کہ 'یوتھیے' تو چب تھے جبکہ سب کچھ وہ کر رہے تھے. صرف انکے جواب کے لیے مجھے بھی ایک سطحی لیول کا ٹوئیٹ کرنا پڑ رہا ہے
. درااصل بات یہ ہے کہ اس ملک کی یوتھ کا پاکستان میں سب سے زیادہ سٹیک ہے اور اسلیے سب سے زیادہ پاکستان کی فکر بھی انہیں ہی ہوتی. وہ اگر دشمن کے خلاف فوج کے پیچھے کھڑے ہوئے تو خداقسم کسی پر احسان کے لیے نہیں ،پاکستان کے لیے اپنے دل اور جذبے کے ساتھ کھڑے ہوئے. رہ گئی بات سیاسی جماعتوں کی تو عمران خان نے تو حالات کشیدہ ہوتے ہی 29 اپریل کو جیل سے مودی کا نام لے کر ،RSS کا نام لے کر سخت تنقید کی، نواز شریف ، مریم نواز نے تو ایک بار آج تک مودی کا نام نہ لیا. وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے پاکستان حملہ کے بعد پہلا ٹوئیٹ کیا اور اس میں بھی مودی کا نام نہ لیا. بلاول بھٹو نے البتہ ضرور انٹرنیشنل میڈیا پر مودی اور بھارت کے خطرناک عزائم کا کھل کھلا کر ذکر کیا. اسلیے بہتر ہے کہ اپنی سیاسی اور میڈیا کی دکانیں اپنے بل بوتے پر چلائیں نہ کہ ملک کی majority کو نیچا دکھانے کی کوشش کر کے
Imran Khan’s National Assembly speech in 2019 where he correctly predicted Modi’s next moves.
Pakistan Needs Imran Khan.
#ReleaseImranKhan#عمران_خان_کو_رہا_کرو
@DerekJGrossman Nur Khan Air Base is used for arrival and departure of VVIPs and foreign dignitaries, only mentally stunted ppl can claim that there was some nuclear facility. The Indian propaganda is so third class this time around that it's not even fun to debunk it
نواز شریف نے لڑائی ختم ہونے کے بعد ٹویٹ کر دیا اور ٹویٹ بھی اتنا گول مول کہ اس میں نہ تو ہندوستان کا نام تھا اور نہ ہی مودی کا
پاکستانیوں نے اس شخص کو بڑی غیرت دلوائی لیکن اسے پھر بھی وہ غیرت نہیں آئی