کیا کسی پسماندہ صوبے کے ایک چھوٹے سے صوبائی وزیر کے بیٹے کے بیرون ملک یہ ٹھاٹھ باٹھ باڈی گارڈ ہو سکتے ہیں جسکا ماضی کنڈیکٹری بتایا جاتا ہو
یہ شرجیل انعام میمن کا بیٹا ہے
عوام حساب مانگ رہی ہے احتساب چاہتی ہے
China openly challenges Trump.
Trump: "We need two billion dollars a day to reopen the Strait of Hormuz."
Chinese Foreign Minister: "The Strait was open before the war. The root of the problem lies in your illegal actions against Iran; you have created a global crisis out of nothing."
بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دھرنا جس میں ہزاروں افراد شریک ہیں ، 30 شہید پولیس اہلکاروں کیلئے پچھلے ایک ہفتے سے انصاف کا مطالبہ کررہا ہے ، نام نہاد قومی میڈیا سے لیکر وفاقی و صوبائی حکومتوں تک کوئی ٹس سے مس نہیں ہورہا
انسانی حقوق کے چیمپئنز سے لیکر دانشوروں تک بھی سب ایسے چپ بیٹھے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہو
وزیر اعلی سندھ کی چہیتی دو بااثر خواتین کے گلے میں سانگھڑ میں انتیس سئیو ایکڑ سرکاری زمین اپنے فرنٹ مینوں کے نام کرانے کا بڑا اسکینڈل آنے والا ہے۔ انشااللہ اج میرا ولاگ ثبوتوں کے ساتھ ہوگا۔۔
سانگھڑ زمین کے میگا اسکینڈل پونے تین ہزار ایکڑ سرکاری زمین کے کاغذات جعلی طریقے سے پرانی تاریخوں میں بنوائے گئے۔ اربوں روپے کی زمین پر قبضے میں جن لوگوں کو استعمال کیا گیا وہ سب دو بااثر خواتین سے تعلق رکھتے ہیں۔ جن جن افسران نے اعتراض کیا ان سب کو حکومت سندھ نے عہدوں سے ہٹایا۔۔کرپشن کے الزامات ہمیشہ مردوں پر لگائے جاتے ہیں لیکن یہ دو انمول رتن خواتین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔۔
Imagine if Iran bombed the White House in Washington and killed the U.S. President and Tiffany, his 14-month-old granddaughter, what would you call it? Terrorists
The U.S. bombed Tehran, killed its head of state and Zahra, his 14-month-old granddaughter. Why do you call it peace
صدر زرداری کے خلاف بیان دینے پر دو سال سے جیل میں قید سابق مشیر اسماعیل ڈاہری کی حالت نازک، ٹراما سینٹر لاڑکانہ میں داخل کرانے کی اطلاعات، ظلم کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے
One of the most brutal scenes in human history has been leaked.
Footage from an Israeli aircraft shows thousands of starving Palestinians running towards an aid truck, before it bombs and kills them all.
A video that the world must never forget.
This is extremely shameful when the whole world is silent and toothless on this.
🇦🇺 filmmaker Juliet said: I was raped by an Israeli soldier inside a darkened shipping container while handcuffed and shackled on a Gaza aid flotilla.
They also used water torture and beatings.