جون ایلیا ایک دن ایک عزادار قافلے میں شامل تھے کسی نے سوال کیا کہ آپ تو خدا کو مانتے نہیں ہیں پھر حسینؑ کو کیوں مانتے ہیں؟
جون نے کہا جانی خدا تاریخ کا ایک گمان ہے جبکہ حسینؑ تاریخی حقیقت ہیں!!
خدا نہیں ہے تو کیا حق کو چھوڑدیں اے شیخ
غضب خدا کا ہم اپنے امام کے نہ رہیں
@SarwarANaqvi برتن چھوٹا ہو تو تھوڑا سا پانی ڈالنے پر بھی چھلک جاتا ہے۔
ویسے آج کل دور ایسا ہی ہے، تھوڑا پڑھ کر زیادہ بولنے/لکھنے کا فیشن سا ہو گیا ہے 🙏
@HZia76
حماد بھائی کچھ لوگ شہر نہیں چھوڑ رہے کہ کہیں کڑاہی سے دور نہ ہو جائیں۔ اور ہم ہیں کہ قریب رہتے ہوئے بھی وہاں پہنچ نہیں پاتے 😉😇
@SarwarANaqvi@AliNasirSyed
sometimes i get scared of leaving toronto because what if other cities don’t have a pakistani karahi spot where they serve the naan hanging on a giant hook