آج میں نے دیکھا، انہوں نے لکھا قاسم گولڈسمتھ۔ ان بچوں کو اپنے نانا کے نام کی ضرورت نہیں ہے، ان کا باپ بہت عظیم انسان ہے۔ نانا کا نام وہ لگاتے ہیں جن کو اپنے باپ کے نام پہ یقین نہ ہو۔ نورین خان
@Noreen_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
*🌎 بریکنگ نیوز* 🔥 اسرائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔ آخرکار، انصاف نے فتح پائی۔ الحمدللہ آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں. شکریہ
کل متحدہ عرب امارات سے دو جہاز پر افراد واپس پاکستان آئے ہیں۔ دہائیوں سے وہاں کاروبار کررہے تھے۔ بچے وہیں پیدا ہوئے
ہفتوں پہلے ان۔کو گرفتارکیاگیا
کل ان کو ڈی پورٹ کیا گیا
آپ ان کو ملیں
تکلیف کا اندازہ ہو
ان میں اہل سنت افراد بھی ہیں جن کے نام میں حیدر۔ عباس وغیرہ تھا
شکل، کردار، حرکات و سکنات سب میں ایک جیسے ہیں ایک طرف یہودی اور دوسری طرف یہودی نما اموی مسلمان جو ہر دور میں یہودیوں کو چومنے اور مسلمانوں میں فتنے پیدا کرنے میں مشغول رہے۔
Joker Shehbaz the Prime Minister of Pak exposed!
A pre-drafted message reportedly sent to PM Showbaz from Trump was copied, posted on X, and then quickly deleted.
Beggars Can't be chooser 😁
Whichever part of world you're from, it is requested that you RETWEET/REPOST this prayer ad much as you can.
یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَ الاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال
یہ اس نیوکلیئر پلانٹ کے باہر کے مناظر ہیں جسے ٹرمپ نے چند گھنٹے میں تباہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
یہ منظر اس بات کو سمجھنے کے لیے کافی ہے کہ امام حسین کو حضرت معین الدین چشتی اجمیری نے کیوں دین کہا۔ دین پناہ کہا۔ اور لا الہ الا للہ کے تصور توحید کی بنیاد کہا۔
سلام یا حسین