آج ایک خبر آئی ہے خاور مانیکا کو اینٹی کرپشن عدالت ساہیوال نے اراضی کیس سے بری کر دیا
خاور مانیکا کا بری ہونا ہی بنتا تھا کہونکہ ۔۔۔۔
کہانی اراضی کیس کم کسی اور طرف زیادہ لنک ہوتی تھی جس کی ڈاٹس آپ ملا لیں سمجھ آجائے گی
ہوا کچھ یوں کہ
18 جنوری 2023 کو مفتی سعید نے عدت نکاح کیس متعلق بیان دیا
مارچ 2023 میں اسلام آباد کے شہری محمد حنیف نے اس بیان کی بنیاد پر اسلام آباد عدالت میں عدت نکاح کیس دائر کیا لیکن اسلام آباد کی عدالت نے جولائی میں جا کر کہا کہ کیس قابل سماعت ہی نہیں یہ معاملے اپیل کے مرحلے میں تھا پھر ریمانڈ بیک بھی ہوا لیکن چل نہیں رہا تھا
پھر ٹوئسٹ آیا
25 ستمبر 2023 کو اچانک اینٹی کرپشن نے خاور مانیکا کو گرفتار کر لیا
15 نومبر 2023 خاور مانیکا کی رہائی ہوئی تو 20 نومبر کو بڑے چینل پر انٹرویو میں پہلی دفعہ خاور مانیکا عدت نکاح معاملے میں کھل کر بولے ان سے شاہ زیب خانزادہ نے سخت سوال بھی کئے جن کے جواب اس کے پاس نہیں تھے اس کے باوجود جو مدعا ٹی وی سکرین پر آنا تھا آ گیا اس پر کچھ حلقوں نے انٹرویو پر سخت تنقید بھی کی
پھر ہوا کچھ یوں کہ اچانک ۔۔۔۔ مینجمنٹ دیکھیں
اسلام آباد کے شہری محمد حنیف نے 24 نومبر 2023 کو عدت نکاح کیس کی درخواست واپس لی ۔۔۔۔ اور ۔۔ کہانی ختم نہیں بلکہ ابھی شروع ہوئی
اگلے ہی دن 25 نومبر 2023 کو خاور مانیکا نے اسلام آباد کی عدالت میں درخواست دائر کر دی
پھر جو ہوا سب نے دیکھا ۔۔۔ اس لئے بری ہونا ہی بنتا تھا کیونکہ کیس بظاہر اور مقاصد اور نظر آرہے تھے
نوٹ : یہ کیس نظام انصاف کی ایک شخصیت کو کھا گیا ایک کو سنوار بھی گیا (تفصیل پھر کبھی سہی)
پاکستان کا معاشی ڈھانچہ reverse Robin Hoodہے۔ رابن ہڈ امیروں سے پیسہ لوٹتا تھا اور غریبوں میں بانٹتا تھا، پاکستان میں غیربوں کی جیب سے پیسہ نکال کر شوگر مل مالکان یا پھر IPP مالکان کی جیبوں میں جاتا ہے۔ گیس کےسیکٹر میں گردشی قرضےکا نام تک نہیں تھا،اب 3ہزار ارب ہے۔ڈاکٹر فرخ سلیم
ہمیں روکا جا رہا ہے کہ دھرنے میں نہ جائیں، ایکشن کمیٹی نے ایسا کیا غلط کیا ہے؟ وہ تو ہمارے عوام کے حق کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں۔ رینجرز کہہ رہے ہیں جو بچے دھرنے میں گئے ان کے 'ب فارم' نہیں مانے جائیں گے، ہمیں آپ کے 'ب فارمز' کی ضرورت نہیں ہے، پاکستانی عوام سے گزارش ہے ہمارے ساتھ کھڑے ہوں۔ ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں شریک طالبہ کی جذباتی گفتگو، 'ب فارم' بھی پھاڑ دیا
مریم نواز کو کچھ ہوا تو پاکستان کھپے کا نعرہ نہں لگے گا،مشرقی پاکستان بنے گا۔
اندازہ کریں نہ تو مریم نواز اتنی بڑی لیڈر تھی اور ہے کہ اسے کچھ ہونا تھا لیکن سوچ دیکھیں ان لوگوں کی اس وقت جنہوں ںے برصغیر کے رہنما کو اغوا کیا ہوا ہے۔
بہنیں صرف بہنیں نہیں ہوتیں، وہ ماں کا دوسرا روپ ہوتی ہیں۔
ڈانٹتی بھی ہیں، سمجھاتی بھی ہیں، دعا بھی دیتی ہیں، مصیبت میں ساتھ بھی کھڑی ہوتی ہیں اور خاموشی سے خیال بھی رکھتی ہیں۔
اللہ ہر بہن کو سلامت رکھے۔ ❤️ آمین 🤲🤲🤲
یہ اسلحہ جو ہم نے اپنی دفاعی افواج کو دیا ہوا ہے یہ ہم نے ہندوستان کے آگے ان کو لڑنے کے لیے دیا تھا یہ آج جو F-16 مانگے جا رہے ہیں پانچ ارب ڈالر کے عوض کیا اس سے بلوجستان پر بمباری ہو گی وزیرستان پر بمباری ہو گی یا سندھ پر بمباری ہو گی یا پنجاب پر بمباری ہو گی؟ کیونکہ آج تک تاریخ میں ہمارے حکمرانوں نے کوئی جنگ نہیں جیتی اور جو بھی جنگ لڑی اس کی ابتداء ہمارے حکمرانوں نے کی۔ وزیرِ دفاع خواجہ آصف
#PakistanUnderMartialLaw
کوئٹہ جس جگہ لاشیں پڑی ہوئی ہیں ٹھیک 15 کلو میٹر دور فنکار امین حفیظ و دیگر فنکار پنجاب وفاق کے پی سندھ سے جا کر ٹھمکے لگا رہے ہیں کوئی زندہ ضمیر شخص اتنا بے حس کیسے ہو سکتا ہے
ڈاکٹر شہباز گل کا کرنل صاحب سے سوال
اطہر من اللہ نے عمران خان سے نواز شریف کی زندگی کی ضمانت مانگی۔۔۔
اطہر من اللہ نے آدھی رات کو 12 بجے عمران خان کے خلاف عدالت کھولی
اطہر من اللہ نے عمران خان کی دو دونوں اسمبلیاں توڑنے پر 90 روز میں الیکشن کرانے میں رکاوٹ پیدا کی
اطہر من اللہ نے نواز شریف کی سزا معطل کی
اور آج ان کا ضمیر جاگ گیا ہے کہ جی وکلا تحریک چلے
عمران خان نے بنی گالہ کو وزراعظم کیمپ آفس ڈیکلیر نہیں کیا جیسے آپ لوگوں نے جاتی امرا کو کیا
جہانگیر ترین فنانشنل مضبوط ہونے کے باجود خان نے نکال دیا کیونکہ کرپشن سیکنڈل چلا تھا
آپ کی ساری کابینہ ناہلوں چوروں کی بھری ہے یہ ہوتا ہے وژن نظریہ
فوج نے ڈالروں کے عوض روس کے خلاف جنگ لڑی امریکہ نے پیسے آفر کیے تو ہم نے کہا کہ یہ تو peanuts🥜ہیں پھر انہوں نے ہماری زیادہ بولی لگائی تو ہم روس کے خلاف جنگ میں شامل ہو گئے ! وزیر دفاع خواجہ آصف ۔۔
یہ میں نہیں کہہ رہا وزیر دفاع کہہ رہا ہے کہ فوجی کرائے کے ٹٹو ہیں ، کراؤ پرچہ ۔۔
پہلے اس کا چڑیا (منا کاکا) پیغام دیتا تھا اب یہ چ٘ریا خود ججوں کے فیصلے بتانا شروع ہو گیا ہے کہ اگلے مہینے علیمہ خان کو سزا ہو جائیگی۔
اسی سے تصدیق ہوتی ہے کہ عدالتوں کی حیثیت صرف ایک منشی کی رہ گئی ہے جو لکھے ہوئے فیصلے سناتی ہیں
محسن نقوی کے حکم پر سہیل آفریدی نے ایک اینٹی کرپشن آفیسر کو معطل کر دیا
وہ اینٹی کرپشن آفیسر وہ تھے جنہوں نے عمران خان کے خلاف جھوٹا فیصلہ دینے والے جج دلاور کے خلاف کیس بنایا تھا اور وہ کیس بالکل صیح تھا
سہیل آفریدی اب قابل نفرت ہوتے جا رہے ہیں یہ بالکل ہی لیٹ گیا ہے
عدیل راجہ
علیمہ خانم جتنی ایکٹو ہوں گی تحریک انصاف کی دستیاب لیڈر شپ اتنی ایکسپوز ہو گی۔۔ مرکزی حکومت اور اسٹییبلشمنٹ کے لیے علیمہ بی بی کوئی خطرہ ہوں یا نہ ہوں۔۔عمران خان کے نام پر ووٹ کے کر اسمبلیوں میں مراعات کے بل پاس کروانے اور سرکاری گاڑیوں والوں کے کیے خطرہ ضرور بن جائیں گی۔