We do not ask for charity, we demand law. Pakistan was not created to accept thirst as our destiny. The Indus is older than both our flags. It has seen empires come and go. They have all passed. The river remains, Pakistan will remain. The Indus is not negotiable. The Sindhu is not for surrender. Marsoon Marsoon, Sindhu Na Desoon. - Chairman PPP @BBhuttoZardari.
Let’s join PPP Sindh Chapter’s call on this Sunday - July 12, for standing in solidarity with Chairman’s bold stand on saving Indus River.
Mayor Karachi @murtazawahab1 chaired a meeting with the Engineering Department to review upcoming development projects. The focus was on timely execution, quality work, and minimizing inconvenience to citizens, ensuring projects are completed efficiently for a better Karachi.
محترم وزیرِ اعلیٰ صاحب، میں نے پہلے بھی درخواست کی تھی، شاید آپ مصروف ہیں یا میری بات آپ تک پہنچ نہیں سکی۔ آج ایک بار پھر آپ سے اس سنگین معاملے میں فوری مداخلت کی اپیل کرتی ہوں۔
میرے شوہر سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر کو یو اے ای میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں الیکٹرک شاکس (بجلی کے جھٹکوں) سمیت ہولناک تشدد کا سامنا ہے۔ سلمان کے دانت کھینچ لیے گئے، انہیں بے ہوش کیے بغیر ان کی سرجری کی گئی، اور ان کی پسلیوں پر بے دردی سے مارا گیا۔
جنید (جن کی نظر -3.5 ہے) کو ان کی نظر کی عینک دینے سے انکار کر دیا گیا اور انہیں تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ۔
غیر قانونی حراست کے دوران، جنید جہانگیر کی صحت شدید متاثر ہوئی ہے اور ان کا 25 کلو وزن کم ہو گیا ہے۔ شدید بخار کی وجہ سے وہ بے ہوش ہو گئے، لیکن انہیں کوئی دوا نہیں دی گئی۔
براہِ کرم انصاف کے لیے مداخلت کریں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے۔ میں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتی ہوں کہ یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو اٹھائیں۔ براہِ کرم ان کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمیں اس وقت آپ کے تعاون کی شدید ضرورت ہے۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@YarMKNiazi
Visited Pehelwan Goth Road which is being reconstructed by KMC along with new sewerage and drainage system as well. This important artery has long been neglected & is being reconstructed now. Have directed the team to complete the project in phases with the 1st phase to be completed by August & hopefully the entire project to be completed by October. Have also asked the team to make the road motorable at the earliest #KarachiWorks
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نومنتخب وزیراعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کے ہمراہ گلگت بلتستان کی جنگِ آزادی کے شہداء کی یادگار پر حاضری
@BBhuttoZardari
President @AAliZardari, accompanied by a high-level delegation, met with President of the Kyrgyz Republic Mr. Sadyr Zhaparov Nurgozhoevich, today during an official visit to Kyrgyzstan.
Read More: https://t.co/Kom273xBWT
Internal streets around New Town Masjid are being rehabilitated by KMC through placement of paver blocks. Though the matter was to be resolved by the respective town, however on the request of the local residents and PPP office bearers work is being carried out by KMC #KarachiWorks
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی حسینی خامنہ ای کے نماز جنازہ ادا کرنے کے لئے تہران پہنچ گئے۔
@BBhuttoZardari
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے عوام کی جدوجہد قربانی، استقامت اور جمہوری شعور کی روشن مثال ہے۔ نسل در نسل عوام نے اپنے سیاسی، انتظامی اور جمہوری حقوق کے لیے پرامن جدوجہد کی، اور اب یہ سفر آئینی حقوق اور حقِ حاکمیت کے حصول کے نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
آج کی نئی نسل اپنے مستقبل، اپنے حقوق اور اپنی شناخت کے لیے باوقار اور جمہوری راستہ اختیار کرنا چاہتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اس جدوجہد میں ہمیشہ کی طرح عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے عوام کی جائز آئینی و جمہوری خواہشات کو عملی شکل دی جائے۔
ہماری جدوجہد کسی سمجھوتے کی نہیں، بلکہ آئینی حقوق، عوامی اختیار، جمہوریت اور ایک مضبوط پاکستان کے لیے ہے۔
@BBhuttoZardari
2 جولائی 1972 - شملہ معاہدہ
جب پوری قوم ایک کڑے امتحان سے گزر رہی تھی، شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مذاکرات کی میز پر پاکستان کا مقدمہ قومی وقار، تدبر اور جرات کے ساتھ لڑا۔
شملہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ کا ایک اہم باب ثابت ہوا، جہاں قومی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی گئیں۔
• 90 ہزار سے زائد پاکستانی جنگی قیدیوں کی باعزت واپسی
• ہزاروں مربع میل مقبوضہ پاکستانی علاقے کی واپسی
@BBhuttoZardari