فیسوں میں ڈکیتی کا حساب دو!**
**اصل ��ونیورسٹی فیس کا حساب ظاہر کرو!**
سرکاری فیس کچھ اور، اور اداروں کے اضافی چارجز کچھ اور! پورٹل بحال کرو تاکہ ہر طالبِ علم کو اپنی اصل فیس معلوم ہو سکے۔
#gcuf_affliated_Student_rights
#AffliatedStudents
@RanaSikandarH
@MariyamNSharifOffical