قانون اور انصاف کے چہرے کو ساس اور بچوں کی خاطر مسخ کرنے پر عمر عطا بندیال صاحب اپنے لیے تاریخی بدنامی ساتھ لیے جا رہے ہیں۔ اس کا جواب ان کو دینا پڑے گا یا پھر ثاقب نثار کی طرح دنیا سے منہ چھپا کر ساری زندگی گزارنی پڑے گی۔
وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے کے لئے قطر پہنچ گئے
وزیراعظم اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کریں گے
ترقی کرتےممالک کی کانفرنس کا یہ پانچواں اجلاس ہے
کانفرنس کل 5مارچ سےدوہامیں شروع ہوگی
امیر قطر کانفرنس میں شریک سربراہان مملکت اور وزرا اعظم کےاعزاز میں استقبالیہ دینگے
ایک ضروری استدعا،، وزیراعظم شہباز شریف صاحب سے گزارش ہے کہ سب سےپہلے گورنر سٹیٹ بینک سے پریس کانفرنس کروا کر موجودہ قرضوں کا حجم عوام کوبتا دیں، تاکہ نیازی کا اصل چہرہ عوام کےسامنے آجائے اور آئندہ گورنر سٹیٹ بینک غلط بیانی نہ کرسکے. یہ پیغام ہر شخص ری ٹویٹ کرے.
#PakistanSpeed
پنجاب کی شیرنی عظمیٰ بخاری کا دعوٰی 👍
مسلم لیگ(ن) جب چاھے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لا کر اس سلیکٹڈ ٹولے کو گھر بھیج سکتی ھے لیکن یہ لوگ اپنے بوجھ سے خود ھی گرنے والے ہیں ۔۔۔