دہشت گردوں نے بلوچستان میں اپنی پوری طاقت سے حملہ کیا لیکن جس طرح صوبائی حکومت نے ہماری بہادر سیکیورٹی فورسز نے جوش و جذبے کیساتھ اس گیم کو پلٹایا ہے وہ دنیا کی تاریخ میں یادگار واقعہ کے طور پہ لکھا جائے گا
فیصلہ ہو گیا ہے کہ اب ہارڈ سٹیٹ بنا جائے گا۔ اب کھل کر آپریشن ہو گا، کوئی معافی نہیں دی جائے گی۔ ترکی، قطر، سعودیہ، امریکہ سب بلوچستان واقعہ کی مذمت کر رہے مگر حرام ہے تحریک انصاف اور عشق عمران میں مبتلا ٹولے نے کوئی بات کی ہو۔
سرمچانڈوز کے ساتھ اب وہی ہو رہا ہے جو 9 مئی کے بعد عمرانڈوز کے ساتھ ہوا تھا
مسلہ یہ ہے کہ سرمچانڈوز اب انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی شامل نہیں کرسکتے کیونکہ اپنی طرف سے بدمعاش بنے ہوئے تھے
اب بھگتو!
جہنم بھرو شاباش 👏 👏
نا کوئی مینگل آئے گا، نا کوئی لانگو یا مزاری، نا کوئی میر
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے جو کہا وہ کر کے بھی دکھایا سہیل آفریدی کے لاہور دورے کے دوران اپوزیشن لیڈر معین قریشی نے جھوٹے الزامات لگائے کہ عظمیٰ بخاری نے 200 افراد کو پیسے دے کر پنجاب اسمبلی میں داخل کروایا تو اس کا جواب مانگا تو موصوف جواب دینے سے بھاگ گئے مگر اب جواب عدالت میں دینا ہوگا۔
عام شہری ایک بار غیر حاضر ہو تو وارنٹ جاری ہوتےہیں۔
44 سماعتیں ہو چکی اور یہ دونوں میاں بیوی بھاگےہوئےتھے۔
او مسلیو اگر تمھارےبیانات درست ہیں تو بہادر بنو اور عدالت میں ثابت کرو۔ اگر بکواس کی تھی تو عدالت میں حاضر ہو کر معافی مانگو۔ یوں منہ کیوں چھپاتی ہو۔ اخے دروازہ نہیں کھولنا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کی جوائنٹ فیملیز کے لیے بڑا تحفہ اور انقلابی ہاؤسنگ پیکیج تیار
سانجھے چولہے، سانجھے ویہڑے اور سانجھی چھت کی صدیوں پرانی روایت کو فروغ دیا جائے گا۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ نے "اپنی زمین، اپنا گھر" اسکیم کے تحت 1534 پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی منظوری دے دی ہے۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سرینا چوک سے گرفتاری...
اگر اتنے انقلابی ہو تو بھاگتے کیوں ہو۔ جب ملکی اداروں کے خلاف بکواس کی ھے تو اب اسکا سامنہ بہادروں کی طرح کرو لنڈے کے انقلابیوں۔
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی کے بعد انڈیا کی چیخیں 👇
پاکستان پر ٹیرف 16 % ہے اور بھارت کا ٹیرف 50% فیصد ہے ۔ کہاں ہے مودی اور ٹرمپ کی دوستی ؟ یہ تو مودی کے منہ پر تماچہ ہے ۔
ریزور بنک آف انڈیا کے صدر کا اعتراف ۔
پتنگ اڑانے کیلئے رولز کی خلاف ورزی کی سزا بہت سخت ہے،5 سال تک قید کی سزا ہوگی،بسنت کیلئے چرخی کی اجازت نہیں ہوگی،غلط ڈور کے استعمال پر 5 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ، بسنت سے پہلے پتنگ اڑانے والوں پر 20 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا،مریم نواز
Cabinet applauded Minister C&W Sohaib Bharat who is currently stationed in Murree to supervise clearance and relief operations amid the heaviest snowfall in the past 20 years. The Deputy Commissioner, DPO, and Traffic Police are actively deployed in the field and monitoring the situation minute by minute.
The public is strongly advised not to travel to Murree, as the area is currently heavily congested.