Many people have raised questions about alleged links between the PTI government and the TTP. Apart from the other evidence, I believe this video clip alone is enough
ایک پارٹی کے ہردلعزیز کبھی گورنر راج لگنے کے بارے میں یہ کہا کرتے تھے :۔ 😜
روز یہ حضرت گورنر راج لگانے کی فرمائش کیا کرتے تھے ۔
یہ فرمائشیں کرتے جاتے ہیں ، اگلوں کو اتنے عزیز ہیں کہ وہ پوری کرتے جاتے ہیں ۔ایسی محبت کبھی دیکھی نہ سنی ۔۔۔
محمد مالک نے اپنی پوری صحافتی زندگی میں پہلی مرتبہ سچ بولا اور شفیع جان کو ننگا کر دیا تھا 🦾👏🏻🔥✅
محمد مالک: میں کہتا ہوں TTP دہشتگرد ہے آپ بھی کہیں 🤷🏻♂️
شفیع جان: میں نہیں کہوں گا کیونکہ TTP دہشتگرد نہیں ہے ❌😡🖐🏿
یوتھے کہہ رہے تین دن سے وزیراعلئ لاپتہ ہے یہ تو اس ملک کی تاریخ نہی جانتے 1999میں جب مارشل لا لگا تھا تو دوتہائی اکثریت والے وزیراعظم نواز شریف 38 دن غائب رہے کسی کو نہی پتہ تھا زندہ یا مر گے ان کا بڑا بیٹا حسین نواز شریف چھ مہینے غائب رہا تھا اور صدیق الفا روق کو نیب نے انہیں نظربند کر کے “ڈمپ” کر دیا اور بھول گیا ڈیڑھ سال بعد سپریم کورٹ کے حکم پر جب انہیں عدالت میں پیش کیا گیا تو نیب کے پراسیکیوٹر جنرل فاروق آدم نے اعتراف کیا کہ “ہم انہیں ڈمپ کر کے بھول گئے تھے
یہ سب اسی پاکستان میں ہوا ہے یوتھیے ان سب کا مذاق اڑاتے تھے تو یہ تو مکافات عمل جو لوٹ کر ان تک آیا ہے
پختونخواہ میں ہر تیسرے کنویں سے گیس نکلتی ہے، لوگ پائپ ڈال کر گھڑوں مین استعمال کرتے ہین : خان 2018
وفاق مین چار سالُ اور صوبے مین چودھوانُ سال پر جانے یہ گیس کدھر گئی ؟؟
جھوٹے وعدے جھوٹے دعوے
Power has the potential to corrupt even the purest of hearts. The real test is not who you are without it, but who you become when you have it. Power doesn’t always change people. Sometimes it simply reveals their true nature.
یہ تحریک انصاف کا آئن سٹائین ہے۔
پہلے سہیل آفریدی کو لانگ مارچ خیبر پختونخواہ کے اندر گھمانے پر Julius Cesar کا خطاب دیتا رہا
بعد میں اسی سہیل آفریدی کو گالیاں دینے لگا کہ تم نے کوئی پلان نہیں بنایا، تم نکمے اور نالائق ہو
ایسے نمونوں کی وجہ سے آپ لوگ پاکستان کو گالی دیتے ہو؟
محسن نقوی صاحب نے اسمبلی میں پی ٹی آئی کے لیڈران کے منہ پر ان کو گواہ بنا کر مذاکرات کی اصل کہانی سنا دی وہ جو کہتے جیل میں عمران سے ملا دو تو اس کی زرا تفصیل سنیں عمران نے خود کیا کیا ڈرامے کر رکھے ہیں
یہ بھی بتا دیا گورنر راج کس نے لگوایا ہے
شاہزیب خانزادہ نے PTI والوں کی بھڑکیں سناکر ان کی دُم پر پاؤں رکھ دیا 😂🤣👇
سہیل آپریدی : گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف اتنا شدید ردعمل ہوگا کہ سنبھالنا ہی مشکل ہوجائے گا۔
جنید اکبر : جس نے ایمرجنسی لگانی ہو وہ بھڑکیں نہیں مارتا، کرو ہمت۔ لگاکر دیکھ لو
شفیع جان : چیلنج ہے، کسی میں ہمت ہے تو لگائے گورنرراج اور ایمرجنسی
شاہد خٹک : گورنرراج عوام کا سمندر ایک چٹکی میں اڑاکر رکھ دیں گے
شیخ وقاص اکرم : خوف ہی اتنا تھا کہ لوگ احتجاج کیلئے نہیں نکلے۔ ہر جگہ کنٹینر لگاکر راستے بند کردیے تھے
یوتھیا اگلے دو ہفتے کیسے گزاریں گے!
آئیں نفسیات سے سمجھتے ہیں۔
فیز 1: انکار
گورنر راج نہیں، یہ عوامی راج ہے۔
لوگ نکل آئیں گے اور گورنر گھر جائے گا۔
کچھ ہی دیر میں صوبے میں ہمارا کنٹرول ہوگا
فیز 2: غصہ
ظالم حکومت، ذہنی مریض
تمھاری نسلوں سے نفرت کریں گے
پاکستان کو گالیاں
فیز 3: بارگیننگ
عمران خان نے جیل سے گورنر راج لگوا کر خود کو سسٹم کا باپ ثابت کردیا۔
گورنر راج کی وجہ سے ہم زیادہ مقبول ہوگئے ہیں۔
وہ گورنر راج لگا کر سسٹم کا اصلی چہرہ دکھانا چاہتا تھا۔
فیز 4: ڈپریشن
یہ عوام ہی پاگل ہے، جن کی وجہ سے خان جیل گیا۔
مجھ پر لعنت ہے جو اس ملک میں پیدا ہوا۔
خان تجھے لندن چلے جانا چاہئے تھا
فیز 5: تسلیم کرنا
ہمیں اوورسیز جعلی اکاونٹس نے پھنسایا ہے،
ہمیں یوتھیوبرز کی بات نہیں سننی چاہئے تھی۔
مذاکرات ہی بہتر تھے
طلعت حسین نے کیا بہترین پوسٹمارٹم کیا سہیل آفریدی کا کہتے ہیں پورے ملک میں پی ٹی آئی کے لئے کوئی احتجاج نہیں ہوتا تھا پی ٹی آئی کو زندہ خیبرپختونخوا نے رکھ تھا وجہ وہاں کے حکومتی وسائل سہیل آفریدی نے اسکو ختم کردیا اب پی ٹی آئی والوں کو سہیل افریدی سے پوچھنا چاہیں کہ یہ سب کچھ کسی سہولت کاری کی وجہ سے کیا بیوقوفی کی وجہ سے کیا ؟ گورنر راج کے علاؤہ کوئی آپشن نہیں تھا سہیل آفریدی نے عمران خان کو رہا کروانا تھا کہ ملک کی خارجہ پالیسی ٹھیک کرنی تھی کیوں تصادم کی فضا بنائی ؟
ترکی جیسے ردعمل کی باتیں تو مبالغہ آرائی کا مظہر تھیں مگر تحریک انصاف نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ پر جس بودے پن کا اظہار کیا،اس کی توقع شاید کسی کو نہیں تھی۔سب کو معلوم تھا کہ کیا فیصلہ ہونے جارہا ہے۔آپ پشاور میں پانچ دس ہزار لوگ جمع کرکے لانگ مارچ والے کنٹینر سے سیاسی انداز میں گرفتاری دیتے مگر سہیل آفریدی آخری وقت میں وزیراعلی ہائوس گھس گئے۔پی ٹی آئی قیادت سے زیادہ ہمت تو مولانا فضل الرحمان نے دکھائی ہے
بس اتنی سی ان کی اوقات اور حقیت ہے کل کہہ رہا تھا سہیل آفریدی لاکھوں لوگوں کے درمیان کسی کا باپ بھی گرفتار نہی کر سکتا ہے آج منہ پکا کر کے بتا رہا اسے قیدیوں والی وین میں بٹھا کر لے جا رہے ہیں
یوتھیے مکمل تباہ دے