خان صاحب مجھے آج بھی یاد ہے آپ نے کہا تھا کہ ایک وقت آئے گا سارا مافیا میرے خلاف ہوگا تب آپ نے میرے ساتھ کھڑے ہونا ہے
خان صاحب آج بھی میں آپکے ساتھ کھڑا ہوں
Babar Azam's total international runs: 14,749 (Test: 4,235; ODI: 6,291; T20I: 4,223).
Vs Zimbabwe: 693 runs.
Vs Bangladesh: 624 runs.
Vs other potentially weaker teams (Afghanistan, Ireland, Netherlands, Hong Kong, Nepal, Canada, Namibia, Scotland, USA, ICC World XI): 1,431 runs.
Total from these: 2,748 ( 19% of career runs )
just shame on all agenda mafia💯
#BabarAzam𓃵
Introducing Grand Polo Club & Resort by Emaar. Live where grace meets grandeur. Nestled among polo fields and private stables, these 3 to 5-bedroom villas offer a serene escape crafted for those who seek timeless luxury in a nature-rich setting.
بہت سے کام رہتے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
کروڑوں لوگ بُھوکے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
کھلونوں والی عُمروں میں اِنہیں ہم موت کیوں بانٹیں ؟
بڑے معصوم بچے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
پڑوسی یار ! جانے دو، ہنسو اور مسکرانے دو
مسلسل اشک بہتے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی
بھلا اقبال و غالب کا کہاں بٹوارہ ممکن ہے ؟
کہ یہ سانجھے اثاثے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
اگر نفرت ضروری ہے تو سرحد پر اکٹھے کیوں ؟
پر��دے دانہ چُگتے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
چلو مل کر لڑیں ہم تُم جہالت اور غربت سے
بہت سپنے اُدھورے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی
سنبھالیں اُن کو مل جُل کر سکھائیں فن محبت کا
بہت جوشیلے لڑکے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی
اِدھر لاہور اُدھر دِلّی، کہاں جائیں گے ہم فارس
یہی دو چار قصبے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی
رحمان فارس
Introducing Grand Polo Club & Resort by Emaar. Live where grace meets grandeur. Nestled among polo fields and private stables, these 3 to 5-bedroom villas offer a serene escape crafted for those who seek timeless luxury in a nature-rich setting.
Just 2 lads from Punjab competing against the whole world and winning medals for their countries. Showing those white people that Desi Ghee ki choori is more powerful than your biomechanics and scientific methods.
Jiye Punjab.
https://t.co/Qmuwzag4pG