علیمہ خان سڑکوں پر 🚨
جیل جانے سے پہلے عمران خان کو آفر ہوئی تھی کہ اگر آپ چپ رہیں گے تو دنیا کے کسی بھی ملک میں چلے جائے آپ کو اجازت ہے۔
اگر عمران خان جیل سے نکلنا چاہتا تو وہ جیل میں بھی نہ جاتا لیکن وہ آپ کی آزادی چاہتا ہیں
مر تو سب نے جانا ہے لیکن میری خواہش ہے کہ موت آئے تو میدان میں وطن اور قوم کے حقوق کی خاطر لڑتے ہوئے اور نعرہ انقلاب بلند کرتے ہوئے آئے ، اسامہ سرخرو ہو گیا ہے
ماں نے کتنے ارمان پال رکھے ہوں گے، بہنوں کا راج دلارا۔ گزری شب راولاکوٹ میں گولیوں سے بھون دیا گیا۔ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
راہ حق میں جانوں کا نذرانہ دینا پڑتا ہے جو کشمیری دے رہے ہیں،
نوجوان اسامہ کشمیر میں اپنے حقوق کی جدوجہد کرتے ہوئے وطن پر قربان ہو گیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
خواجہ آصف، کہہ رہا تھا احتجاج کرنے والے کشمیریوں کو وہ انڈین ایجنٹ کی لسٹ میں رکھتا ہے۔
ان سیاسی فنکاروں کے سارے کرتوت عوام پر واضح ہوچکے ہیں۔
#گولی_کیوں_چلائی