عمران خان کو آخر کدھر کدھر سے مائنس کرو گے؟عمران خان اب صرف ایک شخص یا سیاسی جماعت کا نام نہیں رہا، وہ ایک نظریہ، عوام کی ضد اور ایک ایسی کیفیت بن چُکا ہے جس کیفیت میں لوگ کئی بار موت کو بھی سینے سے لگا چُکے ہیں۔آپ ایک انسان کو قید کر سکتے ہیں، اُس کی آواز دبانے کی کوشش کر سکتے ہیں، لیکن اُس سوچ کو کیسے قید کریں گے جو کروڑوں دلوں میں زندہ ہو چکی ہو؟تاریخ گواہ ہے کہ نظریات کو طاقت سے نہیں ہرایا جا سکتا۔ مہرقصوری✍🏻
پنکی کا کیس آج ختم ہو گیا سسٹم کے پاس آج بھی بیانیہ نہیں ہے سسٹم آج بھی جیل میں بند اس شخص کے خلاف بیانیہ بنانے کے لیے ایک زیر حراست خاتون کو استعمال کرنا چاہتا ہے تاکہ سوشل میڈیا کے ذریعے ٹی وی اسکرینز کے ذریعے پروپیگنڈا کیا ��ا سکے اور بیانیہ بنایا جا سکے ! عمر دراز گوندل ۔۔
اس شخص کا عوام سے کیا تعلق ہے؟ کیا اس نے کبھی الیکشن لڑا ؟
جن لوگوں کو پیراشوٹ کی طرح اوپر سے لینڈ کرا دیا جائے، انکا عوام میں کیا سٹیک ہے؟ انہیں عوام سے کیا دلچسپی ہے یا ہمدردی ہے؟
یہ اللہ کو بھی جواب دیں گے اور اس دنیا میں ب��ی ایک دن ضرور جواب دیں گے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
سائفر میں دھمکی دی گئی تھی کہ اگر عمران خان کو نہ ہٹایا گیا تو پاکستان کو پتھروں کے دور میں بھیج دیں گے
پھر ہم نے امریکہ کی ہر بات مانی لیکن پھر بھی ہمیں کیا ملا ؟ ہم پتھروں کے دور میں ہی واپس جا رہے ہیں ۔۔کیا فائدہ ہوا امریکہ کے سامنے سجدہ ریز ہونے کا ؟
افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی:
پاکستان ایک مسلمان ملک ہے، ایک وفادار قوم ہے، جس نے افغان عوام کے ساتھ بہت سی مشکلات برداشت کی ہیں۔
آج جو حکمران اپنی کرسیوں پر بیٹھے ہیں، انہیں چاہیے کہ اپنی سوچ ا��ر فکر کو وسیع کریں۔ یہ کام نہ کریں، ملک کس سمت جا رہا ہے؟ معیشت کس طرف جا رہی ہے؟ سیاست کس طرف جا رہی ہے؟ آپ دنیا کے نقشے سے الگ تھلگ ہو رہے ہیں۔
یہ افغان، جنہوں نے ہر دور کی غلامی اور مشکلات آپ کے ساتھ گزاری ہیں، جنہوں نے مصیبت کی راتیں آپ کے ساتھ کاٹی ہیں، انہی کی وجہ سے آپ اس مقام تک پہنچے ہیں۔ ایسی کمزور حرکتیں نہ کریں۔
میں پاکستان کی مسلمان قوم، سیاستدانوں، علما اور قومی بزرگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنی فوج کے ذہن کو کھولیں۔
ہم نے دنیا کی فوجوں، دنیا کے ٹینکوں کے خلاف وسائل کے ساتھ نہیں جنگ لڑی، بلکہ یہ ہماری قوم لڑتی رہی ہے۔
ایک طرف DGISPR کہتا ہے کہ ہماری جنگ افغان شہریوں کے ساتھ نہیں ہے، صرف دہشتگردوں کے ساتھ ہے-
دوسری طرف نالائق وزیر اطلاعات عطاء تارڑ اپنی نگرانی میں ایک سطحی لیول کا "اچھا جی" والا promo بنوا دیتا ہے، جس میں ٹارگٹ ہی افغانوں کو کیا گیا ہے-
یہ کیسے نکمے حکمران ملک پر نافذ ہیں؟
انہوں نے عمران خان کے ساتھ کچھ ضرور کیا ہے جو یہ لوگ چھپا رہے ہیں
پیمز کے بجائے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال نہیں لیکر جاتے ہے
فیملی کی تمام ملاقاتیں بند ذاتی ڈاکٹرز کو ملنے نہیں دیتے
آج ملاقات بہت ضروری ہے آپ سب بھرپور آواز اٹھائیں
#ShiftKhanToShifaInternational
ایک اور شرمناک دن۔ عمران خان کو چوری چھپے ہسپتال لانا۔ بغیر انکے خاندان کو بتائے اپنی مرضی کا علاج تھوپ دینا۔ یہ سفاکیت ہے۔ یہ علاج نہیں ہو رہ بلکہ جان بوجھ کر عمران خان کو نابینا کرنے کی سوچی سمجھی سازش ہے جس پر عمل ہو رہا ہے۔
اب صحافی کہہ رہے ہیں بیرسٹر گوہر اور محمود خان اچکزئی آن لائین ساتھ تھے۔ اگر یہ ��رست ہے تو اب یہ تو وہی بتا سکتے ہیں کہ بہنوں کا کیا قصور ہے۔ انکو شامل کیوں نہ کیا گیا۔
بریکنگ نیوز 🚨: ڈاکٹر عاصم یوسف کا خوفناک انکشاف 🔥
عمران خان کا معائنہ انتہائی ضروری ہے آنکھ کی بیماری کئی وجوہات کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔ عمران خان کو شوکت خانم منتقل کرنا انتہائی ضروری ہے، خان کی زندگی کئی خطرات سے دوچار ہے۔ فورا ہمیں خان تک رسائی دی جائے
رات کے اندھیرے میں ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کو پمزہسپتال میں خاندان اور وکلا کو بتائے بغیر میڈیکل ٹریٹمنٹ کے لیے لا کر دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے ۔۔۔
عمران خان نے ان تمام سالوں میں ڈیل ٹھکرا دی،
عمران خان کے سر پر بھوت سوار ہے کہ انہوں نے قوم کو بتانا ہے کہ ہر کوئی نواز شریف یا زرداری نہیں ہوتا جو ڈیل کر لے-