اگر واقعی عمران خان کو تمام سہولیات میسر ہیں، تو پھر وہ کیسی سہولیات ہیں جن کے دوران ان کی ایک آنکھ کی بینائی متاثر ہو گئی؟
دنیا کی تاریخ میں شاید ہی کوئی ایسی مثال ملے جہاں ایک سزا یافتہ قیدی، نواز شریف کی طرح، جیل سے براہِ راست بیرونِ ملک روانہ کیا گیا ہو۔
دوسری جانب عمران خان نے کوئی غیرمعمولی سہولت نہیں مانگی، بلکہ صرف یہ مطالبہ کیا ہے کہ انہیں اپنے ذاتی معالج سے طبی معائنہ اور علاج کروانے کی اجازت دی جائے۔
مریم صفدر نے بھی بڑی مشکل جیل کاٹی ہے ان کے پاس ایک آئی پیڈ تھا جس میں وہ نیٹ فلیکس کی سیریز بھی دیکھ لیا کرتی تھیں اس سے پہلے انہوں نے فرائینگ پین سے کپڑے استری کرنیوالی بات کی تھی مگر گڑ والی کہانی کبھی نہیں سنائی کافی مشکل جیل کاٹی ہے مریم صاحبہ نے ! علینہ شگری
پی ٹی وی پر خیبرپختونخوا کے وزیراعلی کی نشر ہونے والی تقریر اور وزیراعلی آفس سے جاری ہونے والی تقریر میں فرق ہے یعنی ریاستی چینل نے تقریر کو سینسر کیا ۔
کیا سپریم کورٹ کی اتنی وقعت بھی نہیں رہ گئی کہ انکے فورم پر ہونے والی تقریر کا فیصلہ پی ٹی وی کرے کہ کس کو دکھانا ہے اور کتنا دکھانا ہے
دو صوبوں کی دو وزرائے اعلی۔
پنجاب کی چیف منسٹر کی پوری تقریر بھی نشر ہوتی ہے،اسکو بیرون ملک کہیں بھی جانے کیا اجازت ہے،گیارہ ارب کا جہاز بھی لیا ہوا،واہگہ باڈر بلا کر سیلوٹ مارے جاتے ہیں
جبکہ دوسری طرف خیبر پختون خواہ کے چیف منسٹر کی کوئی تقریر نشر نہیں کی جاتی،پاسپورٹ اسکا بلاک ہے،پنجاب کے راستے اس پر بند کئے جاتے ہیں۔
دو قومی نظریہ۔
مریم صفدر کی بیٹی جیل میں ان سے ملنے جاتی تھی یعنی فیملی کو ایکسس حاصل تھی آپ اور کچھ بھی نہ کریں جیل مینوئل پر عمل کروا دیں تاکہ ان کا بیانیہ تقویت نہ پکڑے ! علینہ شگری ۔۔
اڈیالہ جیل میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم، زرداری، پرویز الٰہی، اور شیخ رشید بھی رہے، لیکن کسی بھی سیاستدان کو اتنے برے حال میں نہیں رکھا گیا جتنے برے حال میں عمران خان کو رکھا گیا ہے!, لیکن پھر بھی عمران خان کوئی ڈیل نہیں مان رہا اور ڈٹا ہوا ہے اپنی قوم کےلئے!حامد میر۔
بریکنگ: سہیل آفریدی کا جیل اصلاحات کانفرنس میں عمران خان کا ذکر
ناحق قید عمران خان کی صحت جیل میں خراب ہوئی، ان کا ذاتی معالجین سے علاج کرایا جائے، جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیے، عمران خان کی بیٹوں سے بات کرائی جائے۔ سہیل آفریدی کا خطاب
مطیع اللہ جان 🔥🔥
سہیل وڑائچ نے مشورہ دیا ہے عمران خان معافی مانگ لیں اس ملک میں بھٹو نے معافی نہیں مانگی انکو پھانسی ہوگئی بینظیر نوازشریف زرداری مریم شوباد سب نے کمپرومائز کرلیا اسکی وجہ یہی تھی کہ انکے پیچھے عوام نہیں تھی عمران خان تاریخ کا سب سے زیادہ پاپولر لیڈر ہے انکی 3 سالہ قید 26 سالہ جدوجہد پر بھاری ہے ۔ انکو 9 مئی کو جس طرح گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا یہ عوامی ری ایکشن تھا اور تاریخ میں پہلی بار عوام نے فوج پر ری ایکٹ کیا ۔ فوج کو سوچنا ہوگا کہ اسکی نوبت کیوں آئی ؟
مریم نے عوام کے ٹیکس کے پیسے سے 11 ارب روپے کا جہاز خریدا ۔اپوزیشن
ہاں خریدا ہے بھئی۔!! درجہ چہارم کی کنیز خاص جو عوام کو دیئے فقط دو ہزار روپے کو قارون کے خزانے سے تشبیہہ دیتی تھی آج عوامی جیب سے 11 ارب ڈکارنے پر Muscle دکھاتے ہوئے کہتی ہے ہاں خریدا ہے کر لو جو کرنا ہے
پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ خاتون (بشری بی بی) کا کیس سامنے آیا ہے جہاں فائننشل کرپشن کیس میں معاونت کے الزام پر قید خاتون کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے ، سلمان صفدر کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے دلائل ۔۔ !!
بی ایل اے ایک بے حس بے رحم قوم پرست گروہ ہے جو عورتوں اور بچوں کو بنا مرد/بنا باپ کے سہارے کے دنیا میں سسک سسک کر جینے کے لئے چھوڑ دیتا ہے، یہ پنجابیوں کے دشمن ہیں، سندھیوں کے دشمن ہیں، اردو بولنے والوں کے دشمن ہیں۔ یہ اپنی من گھڑت محرومیوں کے بدلے میں کسی بے گناہ بیوی کو شوہر سے محروم کرتے ہیں، معصوم بچوں کو باپ سے محروم کر دیتے ہیں۔ ماں کو بیٹے سے جدا کر دیتے ہیں۔
یہ دہشتگرد صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔اس دہشتگرد گروہ کو کچلنے سے ہی بلوچستان میں امن آئے گا
ڈاکٹر یاسمین راشد اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے، انشاءاللہ آپ بھی رہا ہوں گی ، عمران خان بھی رہا ہوں گے
اور عمران خان کی اس تاریخی فتح کا جشن پوری قوم ایک ساتھ منائے گی