میں اپنے قائد جناب عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ جناب سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی قیادت کامشکور ہوں جنہوں نے بندہ ناچیز پراعتمادکرتے ہوئےمحکمہ سی اینڈ ڈبلیو کا قلم دان سونپا ہے۔
انشاللہ میں اپنے پارٹی کےمنشورکے عین مطابق اپنی تمام تر توانائیاں عوامی خدمت کےلئےصرف کروں گا۔
میں اپنے قائدعمران خان صاحب،وزیراعلی سہیل آفریدی اور پارٹی قیادت کاشکریہ ادا کرتا ہوں۔جنہوں نےمجھ پرایک بارپھر اعتمادکااظہارکرتےہوئےصوبائی کابینہ میں صوبائی وزیر زمہ داری دی،انشاءاللہ اپنے قائدعمران خان،وزیراعلی،پارٹی کےاعتماد پر پورا اترکراپنےفرائض احسن طریقےسے سرانجام دوں گا۔
وہ اسے مار رہے ہیں آہستہ آہستہ جیسے سورج کو نہیں بجھاتے بس رات کو لمبا کرتے جاتے ہیں
ہزار دن اور ہر دن ایک زنجیر بڑھی آنکھ گئی، کوئی نہ بولا کیونکہ خاموشی بھی ایک معاہدہ ہوتی ہے
وہ جو ساتھ چلنے کی قسمیں لے کر آئے تھے وہی سب سے پہلے دیوار بن گئے
یہ اس کے بجھنے کا انتظار کر رہے ہیں پھر اس کا نام اوڑھ کر نکلیں گے جیسے قاتل مقتول کا کفن پہن کر ولی بن جاتے ہیں
خون دھویا نہیں جاتا نہ آنسوؤں سے نہ نعروں سے نہ اقتدار سے
قاتل صرف وہ نہیں جس نے زہر دیا قاتل وہ بھی ہے جو پیالہ دیکھتا رہا اور ہونٹ سیتا رہا
آپ کیلئے اگر نو مئی دن بارہ بجے کے بعد شروع ہوتا ہے جب ملک میں ہونے والی افراتفری کچھ ردعمل اور بہت حد تک ریاست کی سہولت کردہ تھی' اور اگر آپ نو مئی صبح آٹھ بجے کی اس کاروائی سے منہ موڑنا چاہتے ہیں جب ایک سابق وزیر اعظم اور ملک کے مقبول ترین لیڈر کو اس وقت گریبان سے پکڑا گیا جب وہ عدالت میں پیشی کیلئے موجود تھا ' اور آپ یہ سوال نہی پوچھتے کہ ایسا کس کے حکم پر کیا گیا تھا ' تو لمحہ موجود میں آپ سے بڑا منافق' فاسق ' سازشی ' اور فسادی اور کوئی نہی -
“Our father has lost 80% of his vision. He’d been complaining about his eye for months but was getting ignored. It’s only now been treated later then it should have been. It’s not in good condition. We have no visibility into why it’s occurred. They’ve given us no medical reports. Everything is covered up.” @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman Khan speak to @Channel4News.
#FocusOnImranKhan
There is only one story that matters, and it is this. Rest everything is a short-term distraction, deception, and delusion.
No level of geopolitical relevance can hide Imran Khan's continued incarceration, and torture at the hands of the military regime.
Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan is in solitary confinement since October 16, 2025.
He has spoken to his sons only twice in 2025 and once in February 2026 after Supreme Court orders. He has been denied books to read. He has received only 3 of the dozen books that we managed to get to adiala through a judge.
Then, a perfectly health and fit Imran Khan suddenly develops a clot in his eye. He was not provided medical assistance. For two weeks, he repeatedly told the jail superintendent that he CANNOT SEE.
The Adiala Jail superintendent Ghafoor Anjum DELAYED calling in a specialist for three months.
By the time the eye doctor came, the delay caused permanent damage to Imran Khan’s eye. We are extremely worried that his other eye could also develop a clot.
Imran khan has repeatedly sent messages over past few months that he is not satisfied with the treatment and there is only marginal improvement after the first injection in the eye. No improvement since then.
Over the past month, Bushra Bibi, his wife has also developed an eye condition and was operated upon last week.
Imran khan and his wife are being tortured through solitary confinement. We have repeatedly protested, demanding Imran Khan to be examined and treated at Shifa International Islamabad. There is an urgent need to identify the cause of the blood clot. Our worry is that his other eye could also develop a clot unless proper diagnosis is done and it’s treated accordingly
This is inhumane and a violation of all fundemental and human rights of a prisoner under Pakistan and International laws.
اس وقت جبکہ باقی صوبائی حکومتیں سرپلس بجٹ نہیں دے رہیں تو خیبرپختونخوا کی عوام کے فنڈز سے سرپلس دینا صرف ناجائز وفاقی حکومت کو فائدہ دینے کے مترادف ہے۔ میں خیبرپختونخوا کی عوام کا کسی صورت نقصان نہیں ہونے دوں گا۔
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو
(24 جون، 2025)
میرا فوکس اپنا بھائی ہے، میری بہنوں کا فوکس اپنا بھائی ہے اور ساری قوم کا فوکس عمران خان ہے۔ باقی صرف distraction ہے
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
ایک طرف سہیل افریدی اور اسکی ٹیم ٹک ٹاک کے مواد کے لئے رہائی فورس کے نام پر ٹائم پاس کر رہی ہیں، دوسری طرف دو مہینوں سے خرم زیشان تن تنہا اپنے طرف سے تحریک چلانے کا آغاز کیا ہیں لیکن اسکو پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے سپورٹ نہیں مل رہی۔
تاریخ گواہ ہیں ہم نے ہمیشہ زلفوں والے کو پرموٹ کیا ہیں جو ٹک ٹاک اچھا بناتا ہو، چاہیے علی محمد ہو یا شفیع جان یا کرپٹ شاہد خٹک یا مینا خٹک ہو۔
آخر ہم کب مخلص لوگوں کو پہچانے گے جس کو نا عہدے کی لالچ ھو نا زاتی مفادات کا، حقیقی ورکر خرم زیشان کو ہم سپورٹ کریں گے۔ اسکو ہمارے سپورٹ کی ضرورت ہیں۔