جب اک عورت خود اپنی مالک ہوتی ہے،
تو آپ اُس کی زندگی میں شامل ہو سکتے ہیں یا اُس سے جا سکتے ہیں
آپ اُس کی تعریف کر سکتے ہیں یا اُس پر تنقید کر سکتے ہیں
اور وہ، وہ آپ کو مہربانی سے خوش آمدید کہے گی یا الوداع کہے گی
وہ آپ کا شکریہ ادا کرے گی اور آپ کے تاریک پہلوؤں کو سمجھے گی
کیونکہ وہ پہلے ہی اپنے تاریک پہلوؤں کو جانتی ہے
آپ شاید اسے برداشت نہیں کر پائیں گے اور ساتھ ہی آپ اُس پر ملکیت جمانا چاہیں گے
اور اگر آپ میں اُس کا احترام کرنے کی ہمت نہیں ہے
تو بالآخر آپ اُس سے دور چلے جائیں گے
جب اک عورت خود اپنی مالک ہوتی ہے
تو کائنات اُس کے قدموں میں رقص کرتی ہے، اور وہ بلند ہوتی ہے
وہ ہمدرد بن جاتی ہے
وہ انتخاب کرتی ہے
وہ باخبر ہوتی ہے
وہ محبت دیتی اور وصول کرتی ہے
اُسے پہچاننا آسان ہے
وہ عورت جو خود اپنی مالک ہو
وہ دھوپ میں بھی مسکراتی ہے اور طوفان میں بھی
وہ زندگی کا جشن مناتی ہے اور موت کو سمجھتی ہے
وہ حالات کے ساتھ جیتی اور رقص کرتی ہے
اُس کا کوئی اک رنگ نہیں ہوتا
وہ اک قوس قزح ہوتی ہے
ماریا ہرچنان کور
بڑا عشق عشق تو کرناں اے
کدی عشق دا گنجل ۔۔کھول تے سعی
تینوں مٹی وچ نہ رول دیوے
دو پیار دے بول۔۔ بول تے سعی
سکھ گھٹ تے درد ہزار ملن
کدی عشق نوں تکڑی ۔۔تول تے سعی
تیری ہسدی اکھ وی پجھ جاوے
کدی سانوں اندروں ۔۔پھول تے سعی
وارث شاہ _
"پیسہ وہ مقدس طاقت ہے جو ہر چیز کو بدل دیتی ہے،
یہ وفاداری کو غداری میں، محبت کو نفرت میں،
نیکی کو بدی میں، اور نوکر کو آقا میں بدل دیتا ہے۔"
کارل مارکس
"یہاں تک کہ ایک احمق بھی دولت کے ساتھ دیو ہیکل بن جاتا ہے...!"
زندگي جو اصل حسن اُن وقت نڪري ٿو، جڏهن انسان رڳو پنهنجن خوابن لاءِ نه، پر ٻين جي مرهم بڻجڻ لاءِ به جيئي. پاڻ لاءِ جيئڻ آسان آهي، پر ٻين لاءِ جيئڻ ئي فرد جي سچائي، عظمت ۽ دل جي وسعت کي بيان ڪري ٿو۔
✍️