جو انسان 193 ممالک کے سامنے کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی حرمت پر بات کرے اُس کا ساتھ مرتے دم تک دینگے
لو یو عمران خان ۔پاکستان زندہ باد
تمام تر دھاندلی کے باوجود الحمدللہ تحریک انصاف گللت بلتستان سے الیکشن جیت چکی ہے۔تاریخ گواہ رہے گی کہ گللگت بلتستان کی عوام نے وزیراعظم عمران خان سے کئے ہوا وعدہ وفا کیا۔تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو اس تاریخی فتح پر مبارک باد۔شوکت محمود بسراء
اس تصویر کے پوسٹر بنا کر تقسیم کرنے والوں کو پنجاب پولیس گرفتار کر کے لے گئی آپ بتائیں کیا یہ فوٹو فیک ہے خان کا باجوہ تعرف کروا رہا تھا تو اس نے بھی اپنی باری پر سلوٹ کیا تھا
افسوس صد افسوس۔۔💔💔
میں اور میری فیملی عمران خان اور پاکستان کے لیے دن رات آواز اٹھا رہے ہیں لیکن اپ لوگوں نے پابند سلاسل میرے بابا عمر فاروق کے لیے آواز اٹھانا بند کر دی ہے۔
شاید اپ لوگ بھول چکے ہیں کہ ہم سب پاکستانی ایک ہی فیملی کا حصہ ہیں۔۔
عمران خان کی زندگی کو خطرہ : فوج کے اپنے لوگ کہ رہے ہیں انکے کچھ جرنیل بڑی سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں کے عمران خان کو جیل میں ہی قتل کر دیا جائے اور اسکی ذمےداری جیل کے حکام یا کسی پاگل قیدی پر ڈال دی جائے- ان جرنیلوں کو الیکشن کے بعد اپنی موت نظر آ رہی ہے کیونکہ عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا ہے اور یہ لوگ اب بھاگنے کے قابل بھی نہیں - اس خطرے کو سیریس لیں اور لوگ بڑی تعداد میں جیل جا کر خان کی زندگی کو محفوظ بنائیں
ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے کہیں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
جو لوگ پی ایم ایل این کا نتیجہ مرتب کر رہے تھے، انہوں نے مجھے خود بتایا کہ نون لیگ ہر جگہ سے ہار گئی ہے، خدا کے لیے عوام کے ساتھ ایسا مذاق نہ کریں: منصور علی خان
یہ عام انتخابات نہیں "چُنتخابات" اور "مبینہ انتخابات" ہیں۔ جس طرح آدھی رات کو "ن لیگ انقلاب" برپا ہوا اس سے پورے سسٹم پر سوال اٹھ گیا ہے، ووٹ کو عزت دو کہنے والے اگر ووٹ کی عزت اس طرح پامال کریں گے تو نظام نہیں چلے گا۔ اسٹوڈیوز میں بیٹھے تجزیہ کاروں پر انگلیاں اٹھانے والے خود ڈرائنگ روم سے کب نکلے۔ تجزیہ 👇