"ووٹ کو عزت دو " اور"عدل کی بحالی"کی تحریک میں پہلے دن سے اپنے قائدین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اور ہمیشہ اپنے قائدین کی کال پر لبیک کہا
انشاءاللہ !آئندہ بھی اپنی قائد کی ہر کال پر لبیک کہیں گے اور اپنی قائد کے سنگ رہیں گے۔
رپیڈ ایکشن فورس ۔
@MaryamNSharif
"ایک بیٹی کا اپنے والد کے لیے غیر متزلزل فخر۔
مریم نواز اپنے والد نواز شریف کی پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے جیسی کامیابیوں پر فخر محسوس کرتی ہیں۔
#MaryamNawaz#NawazSharif#Pakistan#PMLN"
جنوبی پنجاب کے زراعتی اور تجارتی منظرنامے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی ملتان وہاڑی شاہراہ کے ساڑھے 93 کلومیٹر طویل حصے کو دو رویہ کرنے کا یہ معرکہ 14 ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ طویل سفری صعوبتوں اور حادثات کا مستقل ازالہ کرتی یہ وسیع گزرگاہ اب علاقائی معیشت کو نئی جلا بخشنے، زرعی اجناس کی م��رکیٹوں تک ترسیل کو تیز کرنے اور عوامی زندگی میں پائیدار آسانیاں لانے کے لیے تیار ہے۔
دنیا کی کسی بھی مہذب معاشرے میں صحافی یوں مخاطب نہیں ہوتے جبکہ پاکستان میں صوبائی دارلحکومت کے ڈی آئی جی کو گفتگو کرنے پر کتوں کی طرح پڑ جانے والے صحافتی کارڈ گلے میں ڈال کر تشریف لے ائے ہیں
زمین ملی تو بنجر صحافی ملے تو کنجر
موجودہ حالات میں وزیراعظم شہباز شریف کا کوئی متبادل نہیں۔ ایک پروگرام میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زمینی حقائق یہی ہیں کہ شہباز شریف اس وقت وزیراعظم ہیں، ہو سکتا اگلے وز��راعظم بھی شہباز شریف ہی ہوں۔
حنیف عباسی، وفاقی وزیر ریلوے
وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ میں آج صرف وزیراعلیٰ نہیں، بلکہ ایک ایسے شخص کے طور پر بات کر رہی ہوں جس نے جیل کی زندگی کو خود محسوس کیا ہے۔ اسی تجربے نے انصاف، قیدیوں کے حقوق اور ریاستی ذمہ داری کے بارے میں میرے سوچنے کا انداز بدل دیا، اور یہی احساس آج جیل اصلاحات کی بنیاد ہے۔
For the first time ever, Gujranwala is getting its own state-of-the-art Mass Transit System. Alhamdulillah, work is progressing at full pace to transform urban mobility and provide citizens with modern, efficient, and comfortable public transport.
Project Progress:
🔹Metro Corridor Road Works (31.5 km): 68% complete
🔹Depot Construction: 41% complete
🔹10 Underpasses: 21% complete and progressing steadily
🔹24 Stations: Foundation and structural works are well underway
From dawn until late into the night, we remain on the ground, working tirelessly to deliver on our promise of a modern, developed, and connected Punjab.
Faisalabad is moving steadily closer to a revolution in urban mobility. Development on the Faisalabad Orange is in full swing Masha’Allah. From advanced engineering on elevated tracks to robust groundwork on stations and depots, Our teams are working on war footing to gift the citizens of Faisalabad a safe, seamless, and truly world-class transit system.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "لاہور ڈیولپمنٹ پلان" کے تحت شہر کی گلیوں اور محلوں کی کایا پلٹ دی گئی ہے۔ برسوں پرانے مسائل کا خاتمہ کرتے ہوئے ٹوٹی پھوٹی گلیوں کی پختہ تعمیر اور سیوریج سسٹم کی بحالی کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جا رہا ہے۔ ہر گلی اور ہر محلے کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانا حکومتِ پنجاب کا اولین عزم ہے۔