@HamidMirPAK صاحب یہ کنڈی نہیں ہے یہ خضدار کی تحصیل وڈھ کا علاقہ آڑینجی ہے وڈٖھ سردار اخترمینگل ��ا آبائی حلقہ ہے اس حلقے کے ایم پی اے اکبر مینگل اور ایم این اے اختر مینگل ��احب ہیں ،
یہ بھی پاکستان ہے۔ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے کنڈی میں کوئی پکی سڑک تو دور کی بات کچا راستہ بھی نہیں ،بزنجو، قلندرانی اور سر مستانی قبائل کے اس علاقے میں کوئی بیمار پڑ جائے تو اسے کئی کلومیٹر تک کندھوں پر اٹھا کر سڑک تک پہنچایا جاتا ہے پھر کسی گاڑی میں ہاسپیٹل لیجایا جاتا ہے
میرے بےہوش ہونے کی خبر درست نہیں تھی۔ روزے کی وجہ سے چند منٹ کے لئے چکر محسوس ہوئے تھے۔ اب الحمدللہ بلکل ٹھیک ہوں۔ تمام دوستوں کی نیک خواہشات اور دعاؤں کا بےحد شکریہ۔
صرف تین برس میں 70 سال کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ۔ دالوں کی قیمت میں 76 فیصد، چکن 60 فیصد، بجلی 57 فیصد ،آٹا 52 فیصد اور پٹرول 49 فیصد مہنگا ہو گیا۔ان تکلیف دہ ریکارڈوں کا درد اسی وقت کم ہو گا اگر آج بابراعظم کی ٹیم بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی شکست دیدے #T20WorldCup
جام کمال کی رسوائی میں وہ لوگ بھی برابر شریک جرم ہیں جو جام کمال کو باہ��ت ،بہادر اور مقابلہ کرنے کے غلط حوصلے دیتے رہے ، دیکھیں بلوچستان کی پارلیمانی تاریخ میں ایک وزیر اعلیٰ کیسے بے عزت ہو کر ٹشو پیپر کی طرح ردی کی ٹوکری میں جاکر گرگیا
@sakhtarmengal @ZahoorBuledi @Blochistani
اکثریت ہمارے پاس ہے (اچھا جی ) 😂
سیاست کا ایک اصول ہے overconfident کبھی کھبی شرمندگی کا باعث بنتی ہے حالات کا صیح ادراک نہ کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑتی ہے ۔چالیس لوگوں کی نمائندگی کے دعوے کرنے والے با مشکل 33 ہی اکھٹا کرسکے اور یہ 33 بہت جلد 3 تک پہنچنے والے ہیں
@Meena_Majeed جام کمال تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ نہیں کر رہے ہیں بلکہ اپنی سیاسی کئیرئیر داؤ پہ لگا رہے ہیں ، تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں جام صاحب بلوچستان اسمبلی کو خود اپنے لیے لو گو ایریا بنادیں گے ،جام کےلیے است��فیٰ سے بہترین آپشن نہیں ہے
بلوچی زبان کے نامور بینجو نواز اور گلوکار رسول بخش فرید پر حملہ قابل مذمت ہے ، اسٹنٹ کمشنر پسنی ، ایس ایچ او پسنی اور متعلقہ ادارے معاملے کا نوٹس لیں اور ملزمان کو کھڑی سے کھڑی سزا دیں ،ے
@jam_kamal@LiaquatShahwani @BlochistaniNwab