جس شخص نے توہین آمیز خاکوں پر کہا تھا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو یورپ ناراض ہو جائے گا۔ کشمیر پر بھارتی قبضے کے بعد کہا تھا، کیا کروں، بھارت پر حملہ کردوں؟ جسے ٹرمپ کے سامنے عافیہ صدیقی کا نام آنے پر سانپ سونگھ گیا تھا اخے وہ آج ہوتا تو امریکہ کو آنکھیں دکھاتا 😂
The leading run-scorer and the country's highest century-maker in Tests. A Test average of over 50, a triple-hundred, a famous double-hundred against India in India, and a brilliant rearguard partnership to clinch Pakistan's 3-0 Test whitewash over England.
To add to that, he led Pakistan to the T20 World Cup title in 2009. Pakistan's crisis man and one of their modern greats.
Happy birthday, Younis Khan 🐐 🇵🇰
نوجوانوں کی ایک جمہوری سیاسی جماعت کے لیے اگر کوئی تھنک ٹینک بنایا جائے تو آپ کے خیال میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی وہ کون سے پانچ یا دس شخصیات ہو سکتی ہیں جنہیں شامل ہونے کی درخواست کی جانی چاہیئے؟
آپ نے سب کو عمران خان سمجھ لیا ہے کہ اپنا اور اپنی بیویوں کا خرچہ دوسروں سے اٹھوائے؟؟
ویسے پی ٹی آئی والے بتا سکتے ہیں کہ پچھلے پندرہ بیس سال میں عمران خان کا ذریعۂ آمدن کیا تھا؟ اور آج کل بھی دیسی مرغ وغیرہ کا خرچہ کہاں سے آتا ہے؟
باقی فلسطین پر جلد ریلی نکالیں گے، انتظار کیجیے
@UmarCheema1 please start one CLINIC and RUN it for 30 years with the help of WHOLE PAKISTAN ,,,
Asman pa thooka gay TU aap k aapnay mau pa giray ga,,,,
The trust @ImranKhanPTI have , no one have it
“We should have a State in
which we could live and breathe
as free men and which we could
develop according to our own
lights and culture and where
principles of Islamic social
justice could find free play.”
Quaid-e-Azam
Muhammad Ali Jinnah
@ImranKhanPTI@pti
کیا آپ نے کبھی وزیرِاعظم بننے کا سوچا؟ کیا آپ نے اپنی نسلوں میں سے کسی کے وزیرِاعظم بننے کا سوچا؟ کیا آپ محبِ وطن اور ایماندار نہیں؟ کیا آپ میں سے کسی میں لیڈر شپ کوالٹیز نہیں؟ لیکن سیاسی جماعتوں پر مسلط شخصیات نے آپ کو اپنے چُنگل سے نکلنے ہی نہیں دیا۔
اب سے سوچنا شروع کریں۔۔۔