🇸🇦 سعودی عرب: مدینہ منورہ میں مسجدِ نبوی ﷺ میں 250 جدید روبوٹک چھتریاں نصب کی ہیں۔
یہ چھتریاں ایک چھوٹے اسٹیڈیم کے فرش جتنے بڑے رقبے کو سایہ فراہم کرتی ہیں۔
یہ خودکار نظام کے تحت سورج کی سمت کے مطابق حرکت کرتی ہیں، رات کے وقت بند ہو جاتی ہیں، جبکہ ان میں خوبصورت LED لائٹس بھی نصب ہیں جو رات کے منظر کو مزید دلکش بناتی ہیں۔
دل بھی ایک ٹریفک لائٹ کی طرح ہوتا ہے؛
کبھی راستہ دکھاتا ہے، کبھی رکنے کا اشارہ دیتا ہے اور کبھی خطرے سے خبردار کرتا ہے۔
مگر آخرکار حادثہ روکنا ہمارے اپنے فیصلوں پر منحصر ہوتا ہے۔ 🖤
#اردو_زبان
حقیقت تو یہ ہے کہ ہم جتنا بھی بولنے والے ہوں
مگر اپنی کیفیت کو الفاظ میں بیان کرنے سے ہمیشہ قاصر رہتے ہیں
اور لوگ جتنے جاننے کے دعوے کر لیں
وہ ہماری خاموشی تو دور کی بات
جملوں کی بے ترتیبی تک نہیں سمجھ پاتے ـــــــ💯💯🖤🙌
#اردو_زبان
انسان کی عزت لوگوں کی زبانوں سے نہیں بندھی ہوتی کہ وہ زبانیں کھولیں گے اور انسان کی عزت گر جائے گی عزت صرف اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے وہ نہ چاہے تو کوئی بھی رسوا نہیں ہو سکتا.🖤
#اردو_زبان
Good Evening, Everyone! 🌙✨
New Followers Gain! 🚀 Let's connect, grow, and support each other. Follow, engage, and build stronger connections together! 💙🤝
https://t.co/oXJ4ZgExa4
مجھے کامل ہونا ضروری نہیں لگتا مجھے بس اتنا کافی ہے کہ میں منافقت نہ کروں دھوکا نہ دوں خوشامد نہ کروں اور لوگوں کو صرف ضرورت کے وقت نہ پہچانوں
اچھا انسان بننا اچھا انسان نظر آنے سے زیادہ ضروری ہے۔ 🖤
#اردو_زبان