اختیار ولی سے جب پوچھا گیا کہ پنجاب حکومت کا جہا�� ویانا کیا کر رہا ہے تو اختیار ولی نے جواب دیا کہ کونسا نواز شریف کے گیراج میں کھڑا ہے
یہ عوام کا جہاز ہے ویانا گیا ہے آ جا�� گا لیکن عمران خان نے توشہ خانہ کی گھڑی کیوں بیچی 😂
اختیار ولی PTI کا گیارہواں کھلاڑی ہے
میرے محبوب قائد کی پیاری بیٹی مریم نواز صاحبہ۔۔
امید ہے آپ خریت سےہوں گی،رمضان کیسا جارہا ہےآپکا،اس بار عمرے پر نہیں گئیں آپ،ابھی شہباز صاحب سعودی عرب گئے ہوئے تھے،آپ بھی ایک چکر لگا آتیں،خیر اگلی مرتبہ شہباز صاحب کے ساتھ چلے جائیے گا،شہبازصاحب کیلئے تو سعودی عرب جانا ایسے ہی ہے جیسے بندہ ہر روز محلے کی دکان پر ادھار سودا لینےجائے،سنا ہے کہ آجکل آپ کےرمضان دسترخوان چل رہے ہیں،ان دسترخوانوں میں کچھ ذاتی جیب سے بھی ڈالا آپ نے یا حسبِ سابق صرف کریڈٹ ذاتی جیب میں ڈال رہی ہیں،خیر آج میرا موضوع یہ نہیں آج آپ سے پوچھنا یہ تھا کہ وہ 19 سیٹوں والا آپ کا لگزری جیٹ کہاں ہے،وہی جو آپ نے دس گیارہ ارب کا خریدا،وہی جس کے غیرملکی پائلٹ ڈالروں میں تنخواہ لے رہے،وہی جو 21 سو لیٹر فیول ایک گھنٹے میں کھا جائے اور وہی جس کا سالانہ خرچہ ساڑھے 86 کروڑ،یہ جہاز کہاں ہے،کیوں یہ افواہیں پھیل رہی ہیں کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ کے ساتھ اس جہاز میں یورپ کی سیریں کر رہا ہے،ہنی مون منا رہا ہے،کیا واقعی ایسا ہے یا پھر ویسے ہی جیسے آپ اپنے چیک اپ کیلئے جنیوا،نوازشریف/شہبازشریف اپنے چیک اپ کیلئے لندن جاتے ہیں یہ جہاز بھی اپنے چیک اپ کیلئے ویانا گیا ہوا ہے،ویسے ابھی کل ہی تو آپ نے ��نواں نکور” جہاز خریدا تھا اور اسے ابھی سے چیک اپ کی ضرورت پڑ گئی اور وہ بھی ویانا جا کر چیک اپ کرانا،حیرت ہے،بات کچھ پلّے نہیں پڑ رہی،خیر مجھے امید ہے کہ جیسے آپ نے یہ سچ بولا تھا کہ میری بیرونِ ملک کیا اندرونِ ملک کوئی جائیداد نہیں اور جیسے آپ نے یہ سچ بولا تھا کہ میں جیل کے ڈیتھ سیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کیا کرتی تھی ویسے ہی ایک بار پھر سب کو سچ سچ بتا دیں کہ جہاز کہاں ہے،تاکہ ان افواہ بازوں کے منہ بند ہوسکیں۔۔
گھر میں سب کو میرا سلام دیجیئے گا۔۔
اپنا بہت سارا خیال رکھیں۔۔
ہمیشہ آپ کیلئے دعا گو۔۔
زیرنظر چار تصویریں موجودہ نظام پر ایک طمانچے سے کم نہیں
یہ 36 سال کی دکھ بھری کہانی ہے جب اسوقت کے وزیراعظم نواز شریف نے لیہ،تونسہ پل بنانے کا اعلان کیا تھا، اس پل کا مقصد کئی اضلاع کو آپس میں ملانا تھا
6 سال قبل یعنی 30 سال بعد یہ پل نواز شریف حکومت کے دور میں ہی مکمل ہوئی تھی لیکن چند کلومیڑ رابطہ سڑک نہ بنائی گئی، اس علاقے میں 76 ممبران پارلیمان موجود ہیں، چھ اضلاع کی تین کروڑ کی آبادی کا علاقہ ہے، وزیراعظم، وزرااعلی ن لیگ کے موجود ہیں لیکن کسی نے پوچھا تک نہیں حتی کہ بزدار سرکار، جو اسی علاقے کی تھی، لوگوں کے دکھ تک نہ دیکھ سکی، آج مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کئی مہینوں کی کاوش سے ریت اور مٹی سے رابطہ سڑک بنا دی ہے، یہ پل مبینہ طور پرایک کرپشن یا انتظامی نااہلی کی ایک داستاں بھی ہو شاید، اس پر لکھنے کو بہت کچھ ہے،مقامی عوامی نمائندگان اور نظام کی ناکامی نے ریاست کا غریب عوام سے تعلق تقریبا تعلق ختم کردیا ہے، لیکن آپ اپنی رائے ضرور دیں اور حکمرانوں تک اپنے لیہ، تونسہ پل پر یہاں تاثرات ضرور پہنچائیں
کچھ لوگوں کا وطیرہ ہے ان کو چھوڑیں ۔۔ سر جی آپ نے درست نشاندہی کی ۔۔ اب ایف آئی اے جیسے اداروں پر لوگ کیسے اعتبار کریں گے ؟ جنہوں نے عدالت میں لکھ کر دیا اس کے باوجود کیس نکل آیا
NA 129
پولیس پولنگ عملے کو یرغمال بنا رہی ہے، بیلٹ بکس اٹھا کر لے جائے جا رہے ہیں، اور نتائج روک کر من پسند رزلٹ لیا جا رہا ہے۔
یاد رکھیں دیواروں، کھمبوں، اور جوس کے ڈبوں پر تصویر لگا لینے سے ووٹ نہیں ملتے۔
اسی لیے آج پھر پرانے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں
🚨تحریک انصاف کے این اے 129 سے امیدوار ارسلان احمد کو RO آفس میں داخلے س�� روک دیا گیا۔ پولیس اہلکار کہتے ہیں کے صرف 800 نمبر کی گاری کا RO صاحب نے کہا ہے داخلے کا۔ یہ گاری کا نمبر نون لیگ کے امیدوار کا ہے!
انٹرنیشنل جرنلسٹ جارج گیلووے نے پروگرام MOATS میں شہباز شریف کو ٹرمپ کے سامنے تق��یر پر "Shoe Shiner Boy" قرار دے دیا۔
کیا حکمران ہیں ہمارے ملک کہ ہر جگہ پاکستان کی سبکی ہی کرواتے پھر رہیے ہیں۔
@JimmyVirkk
@FatimaPTI_IK
میں نے آج وفاقی حکومت کی زراعت اور افغان مہاجرین کے حوالے سے میٹنگ میں ذاتی طور پر شرکت سے اس لیے معذرت کی ہے کیونکہ خیبرپختونخوا کی عوام نے عمران خان کو ووٹ اور مینڈیٹ دیا ہے اور جب تک میں عمران خان صاحب سے مل کر پالیسی گائیڈ لائنز نہیں لیتا تو کسی ایسی میٹنگ میں شرکت صوبے کی عوام کے مینڈیٹ کی توہین ہو گی
میں امید کرتا ہوں کہ وفاقی حکومت جلد از ��لد اس مسئلے کو حل کرے گی اور متعلقہ اتھارٹیز کو ڈائریکشن جاری کرے گی تاکہ میری اپنے لیڈر اور خیبرپختونخوا کی عوام کے مینڈیٹ کے امین اور نمائندہ عمران خان سے ریگولر ملاقات کا انتظام کیا جائے
اس حوالے سے ہماری قانونی ٹیم اسلام آباد ہائی کورٹ سمیت تمام قانونی فورمز پر بھی جا رہی ہے.