﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب العالمین ! ہمیں ایسا ایمان عطا فرما جو حالات کے بدلنے سے نہ بدلے، آزمائشوں سے کمزور نہ ہو،
بلکہ ہر مشکل کے ساتھ پہلے سے زیادہ مضبوط اور روشن ہوتا جائے۔ آمین

یا الٰہی !ہمیں نفس اورشیطان کے شر سے محفوظ رکھ،
اور ہمیں تقویٰ، صبر اور شکر والی زندگی عطا فرما۔
اور دنیا کی محبت سے زیادہ اپنی محبت عطا فرما،
اور ہمیں ہر حال میں ایمان اور تقویٰ پر قائم رکھ۔آمین
﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے دلوں کو پلٹنے والے ربّ‘ میرا دل اپنے دین پر مضبوط رکھ،
میرے باطن کو میرے ظاہر سے بہتر کر دے اور میرے ظاہر کو صالح بنادے۔ یا ارحم الراحمین تو بہترین کارساز ہے۔
﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے دلوں کو پلٹنے والے ربّ‘ میرا دل اپنے دین پر مضبوط رکھ،
میرے باطن کو میرے ظاہر سے بہتر کر دے اور میرے ظاہر کو صالح بنادے۔ یا ارحم الراحمین تو بہترین کارساز ہے۔
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے شہ رگ سے بھی قریب میرے رب!
ہمیں اپنا قرب عطا فرما،
اپنے ذکر میں مشغول رکھ
اور اپنی نافرمانی سے محفوظ فرما
ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جو تیری رضا میں گزرے
اور ایسی موت عطا فرما جس پر تو راضی ہو آمین🤲🏻
💜
﷽
السلام علیکم ورحمة الله و برکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اے اللہ! میرے لیے ہدایت آسان فرما اور جو مجھ پر زیادتی کرے اسکے مقابلے میں میری مدد فرما۔ اے اللہ! مجھے اپنا بہت زیادہ شکر گزار، تجھے بہت زیادہ یاد کرنے والا، اور تجھ سے ڈرنے والا بنا۔
آمین
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو کیونکہ توڑنے والوں
کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کی
قبریں بھی آباد رہتی ہے۔
#متاعِ_دل
Good morning everyone ♥️
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#قومی_زبان
Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
🌺
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے رحمٰن !ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت،
ہماری عبادت میں اخلاص،
ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت،
جھوٹ دل آزاری سے محفوظ رکھ ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما
آمین یارب العالمین 🤲