As I have been correctly predicting for past one year that Trump would win in 2024, his resounding victory is Biggest Comeback in Political History, Major Defeat for American Establishment/‘Deep State’ & Positive for Pakistan & World Peace! Trump is NOT a war-monger nor Cold Warrior! Heartiest Congratulations, Mr President! @realDonaldTrump
بلوچستان کے غیرت مند نوجوانوں اور قومی جذبہ سے سرشار ماؤں بہنوں کی فورسز کے ہاتھوں سڑکوں پر شہادت، زخمی تذلیل، لاٹھی چارج، گوادر جلسہ میں روکنے کی عمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں -
موجودہ کٹھ پتلی صوبائی حکومت کو قطعا یہ اختیار نہیں کہ وہ عوام کو کسی بھی جگہ جلسہ و جلوس سے روکے - گوادر سے لیکر ڈیرہ بگٹی، ڈیرہ غازیخان تک بلوچ اپنے وطن پر مچی، جلسہ، جرگہ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں -
میں بی این پی، این پی، یکجہتی کمیٹی ، نواب ثناءاللہ زہری سمیت ہر بلوچ گروہ، جماعت و شخصیات سے اپیل کرتا ہوں کہ معمولی سے اختلافات کو بھلا کر اس قومی تذلیل کے روکنے کیخلاف ایک قومی ایجنڈہ پر بحث و مباحثہ و فیصلہ کیلے یکجا ہوں -
یہ وقت اختلافات کو بھلا کر آنیوالی نسلوں کی حقوق کے محافظ بننے کا ہے -
خود ہی دیکھ لیں گوادر جانے والوں کو کون روک رہا ہے اور کیسے روک رہا ہے؟ پھر کہتے ہیں ہم نے تو کچھ نہیں کیا وہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کو گولیاں مارتے ہیں