Big victory for Pakistan in The Permanent Court of Arbitration, The Hague. Judges from USA, Belgium, Australia and Jordan said that Indus Water Treaty remained fully in force, as India had no justification for ending or suspending the agreement.
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
کوئی ایسا نہیں ہے جس کو رب نے پیٹ نہیں لگایا ہے اسی لئے تو کہتے ہیں کہ خدا نے سب کو ایک جیسا بنایا ہے۔
رب نے چکی سب کے منہ میں لگا دی ہے
اسی لئے بانٹو
اپنی بھوک کے لئے
کسی اور کا پیٹ مت کاٹو
دیکھئے گرین انٹرٹینمنٹ کی نئی پیشکش،"سارے چکی پیس رہے ہیں"
Sindh is an international orphanage that cares for millions of registered and unregistered refugees, due to the government and rulers' failure and corruption Sindhi people are losing their lives behind bags of flour.
#FixSindhDrainage
بلاول بزرداری کی یہ تصویر ہر جیالا کیا سوچ کے شیئر کر رہا ہے کیا ان کو شرم نہیں آ رہی کہ بچوں کے پاؤں میں چپل تک نہیں۔
یہ بچے سندھ کا مستقبل ہیں۔اور شاید یہی انکا نصیب ھے کیونکہ بھٹو زندہ ھے @BBhuttoZardari@ImranKhanPTI
آج سندھ میں دو سیلاب متاثرین بچوں اور ماں کو ایک ٹرک نے چل دیا۔ سامارو میں سیلاب متاثرین پر پولیس نے تشدد کیا۔ امیر سندھ کے لاکھوں لوگ بے گھر بے یارو مددگار ہے۔ ریلیف گڈز کو بازار میں بیچا جارہا ہے۔ بلاول بھٹو صاحب فیفا ورلڈ کپ دیکھنے قطر پہنچ گئے۔
#عمران_بمقابلہ_کرپٹ_مافیاز