@OryaMaqboolJan اوریا صاحب یہ کھوتے کھانے والے کیا جانیں۔ علامہ اقبال صاحب اپنے ہاتھ سے خط لکھا کرتے تھے ٹائپ رائٹر استعمال ای نہیں کرتے تھے بہت کم موقعوں پر استعمال کیا گیا ہو گا۔ ان جاہلوں کو بندہ کیا کہے۔
پیپلز پارٹی نے جتنا احترام نون لیگ کے جعلی مینڈیٹ کا کیا ہے، اتنا شیخ مجیب الرحمٰن کے اصلی مینڈیٹ کا کرتی تو مشرقی پاکستان الگ نہ ہوتا۔ منقول : ہارون رشید
@haroon_natamam
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عاصم منیر، نوکری چھوڑنی پڑے گی؛ سرنڈر کرنا پڑے گا۔ دوبارہ الیکشن ہوگا، جس میں فوج کا کوئی لینا دینا نہیں ہوگا۔ پاکستان کے ہر مسئلے کی وجہ تم ہو، اور اب تمہارا وقت قریب ہے، اس سے پہلے سنبھل جاؤ۔ اس سے پہلے کہ تمہارے پیروں کے نیچے زمین گرم تانبہ ہو جائے، توبہ کر لو۔ ابھی توبہ کا دروازہ کھلا ہے، قوم کے سامنے سرنڈر کر دو۔ مخدوم جاوید ہاشمی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@JavedHashmiJH
عاصم منیر، بات سیدھی ہے، سرنڈر کرنا پڑے گا، ہر حال میں۔
سرنڈر کیسا؟ جیسے ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں کیا تھا۔
تم کہتے ہو 9 مئی سے زیادہ خطرناک انجام ہوگا۔ عاصم منیر، تمہارے پلے کیا ہے؟ جو فیصلہ ایک گھنٹے میں ہو سکتا ہے، تمہاری کور کمانڈرز کی میٹنگ پندرہ گھنٹے سے چل رہی ہے۔
یہ عمران خان کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگیں گے۔
مذاکرات رات بھی ڈیڈلاک پر پہنچ گئے، یہ اپنی جان نہیں بچا سکے۔
میرا ستر سال کا تجربہ ہے؛ جو کچھ کہہ رہا ہوں، ایسے ہی ہ��گا اور عنقریب ہوگا!
قوم خود اگر نہیں دیکھ سکتی، میں قوم کی آنکھوں سے سب دیکھ سکتا ہوں۔
عاصم منیر، نوکری چھوڑنی پڑے گی؛ سرنڈر کرنا پڑے گا۔
دوبارہ الیکشن ہوگا، جس میں فوج کا کوئی لینا دینا نہیں ہوگا۔
پاکستان کے ہر مسئلے کی وجہ تم ہو، اور اب!
تمہارا وقت قریب ہے، اس سے پہلے سنبھل جاؤ۔
اس سے پہلے کہ تمہارے پیروں کے نیچے زمین گرم تانبہ ہو جائے، توبہ کر لو۔
ابھی توبہ کا دروازہ کھلا ہے، قوم کے سامنے سرنڈر کر دو۔
" ہر دور میں یزید ہوتے ہیں جو لوگوں کو ڈرا دھمکا کے، خوف طاری کر کے اور دہشت پھیلا کر کنٹرول کرتے ہیں۔ میرے پاکستانیو، یاد رکھو "لا الہ الا اللہ" - کوئی نہیں ہے خدا اللہ کے سوا۔"
عمران خان