اس وقت دنیا بھر میں انتخابات میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ لہر آرہی ہے یہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ لہر پاکستان سے شروع ہوئی ہے پاکستان میں وہ پارٹی جس کا بیلٹ پیپر پر نام نہیں تھا وہ جیت گئی اسکا مطلب ہے لوگ تبدیلی چاہتے ہیں وہاں بھی اسٹیبلشمنٹ فارغ ہوگئی یہاں بھی فارغ ہوگئی
مشاہد حسین🔥
❤️❤️❤️Bhai Is Back
بڑے بڑے آئیں گے تجھ کو گرانے
تیرے یہ زخم بس تو ہی جانے
ہمت کو تیری زمانہ پہچانے
وہ جھکے نہ خدا کو جومانے
تیری آنکھوں میں ہے تیرا جلوہ
سامنےوالاہے تیرے لیے حلوہ
کھل کےکھیل پیارے کب تک تو ڈرے گا۔۔
الیکشن میں انٹرنیٹ کی بندش پر انٹرنیشنل میڈیا کے چیف الیکشن کمشنر سے سوالات۔
ملکی تاریخ کی بدترین مینجمنٹ اور نااہلی پر چیف الیکشن کمشنر آئیں بائیں شائیں کرتے رہے۔
https://t.co/PzaloTzXc3
پی پی 171 کی عوام آپ نے خوف کے بت توڑ کر ایک نئی صبح کے لیے 8 فروری کو گھروں سے نکلنا ہے اور #ہوائی_جہاز_پہ_ٹھپہ لگا کر روشن مستقبل کو شکل دینی ہے
#پی_پی_171