مصدق ملک اس کمیٹی کے چیئرمین تھے جو چینی کی ایکسپورٹ کی مانیٹرنگ کرتی ہے۔ وہ چینی لابی کی بات نہیں مان رہے تھے (اور ایکسپورٹ کی اجازت نہیں دے رہے تھے)؛ انہیں اس کمیٹی سے ہٹا کر اسحاق ڈار کو لایا گیا، جنہوں نے آتے ہی 6 لاکھ ٹن چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دی۔ اس سے چینی مہنگی ہوئی اور ہر ماہ چینی کے مل مالکان نے 30 ارب روپے کمائے! مفتاح اسماعیل
@MiftahIsmail
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی سے متعلق کیس کی سماعت اگست کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی ہے، یعنی انصاف دو ماہ کی چھٹیوں پر چلا گیا ہے، لے لیں عدالتوں سے انصاف۔۔جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سابق چیئرمین واپڈا لیفٹنٹ جنرل مزمل حسین کو نیب نے 753 ملین ڈالر (قریبا 1 کھرب 48 ارب روپے) کی مبینہ کرپشن پر طلب کر لیا ہے۔ایک کنڈی لگا کر ایک بلب جلانے والے بجلی چور گرفتار ہوتے ہیں مگر واپڈا میں اربوں کھربوں روپے کرپشن کرنے والے طاقتور مجرم آزاد ہیں۔ یہ ھے مذہبی اسلامی ریاست پاکستان میں انصاف کا پیمانہ اور معیار افسوس افسوس افسوس یہ نیوز کافی پرانی ہے اگر اپ کو اس کے بارے میں اور معلومات چاہیے تو اپ گوگل پر سرچ کر کے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
"آپ لوڈشیڈنگ کو رو رہے ہیں جمعے کو پٹرول سستا ہونا تھا، پٹرولیم کمپنی کے دباؤ سے پٹرول سستا نہیں ہوا۔۔ پھر کہتے ہو ہم خود مختار !فیصلوں میں آزاد خدا کی قسم آئی پی پیز کا زہر ہمیں نہ لگا ہوتا تو IMFکی ضرورت بھی نہ تھی۔۔ گردشی قرضہ کہاں پہنچ گیا" ایثار رانا
@Isarrana1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"جس دن عمران خان نے اڈیالہ سے باہر قدم رکھا @تو یہ نظام وینٹی لیٹر پر چلا جائے گا۔ عمران خان سے کچھ 'شخصیات' کو نفرت ہے اور انہی شخصیات کو برقرار رکھنے کے لیے عدلیہ ختم کرنے سے لے کر سارا نظام تشکیل دیا گیا ہے، جبکہ بے نظیر اور نواز شریف کمپرومائزڈ تھے، اسی لیے ریاست سمجھتی تھی کہ انہی کو بار بار واپس لا کر کام چلایا جا سکتا ہے، انہیں جیلوں میں ڈالتے اور ڈرائی کلین کر کے پھر واپس لے آتے۔ جب نواز شریف سے ریاست کی ڈیل ہو گئی تو ان کے پلیٹلٹس بڑھ گئے اور عدلیہ کے پلیٹلٹس گرنا شروع ہو گئے"۔۔اسد طور
@ameerabbas84@AsadAToor
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
میرے بارے میں تمام خبریں جھوٹی پھیلائی جا رہی ہیں، میرے حوصلے بُلند ہیں، پہلے سے زیادہ ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں- فیک نیوز سن کر شدید تکلیف ہوئی
ہمارے متعلق کِسی بھی خبر پر یقین نہ کیا جائے،سوائے وہ جو ہمارے فیملی کے ذریعے دی جائے
فوکس عمران خان
#ReleaseImranKhan
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
کشمیری رہنما ڈاکٹر بہادر شاہ کا دبنگ اعلان .🔥🔥
بس بہت ہوگیا،۔ ہمیں مجبور کردیا گیا ہے اب ہم سخت فیصلے کرنے جارہے ہیں۔ ان کو گریبانوں سے پکڑ کر ماریں گے۔ یہ ہوتے کون ہیں ہم کشمیریوں پر حکومت کرنے والے ۔✊✊🔥
"عمران خان نے مجھے ٹی وی پر بولنگ کرتے دیکھا اور میری رفتار سے متاثر ہوئے۔انہی کی وجہ سے مجھے شارجہ میں ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم میں جگہ ملی۔ تاہم، سلیکٹرز نے محسوس کیا کہ میں ابھی بین الاقوامی کرکٹ کے لیے تیار نہیں ہوں۔ لیکن عمران خان اس بات پر بضد تھے کہ مجھے ٹیم میں ہونا چاہیے۔عمران خان نے مجھے کاؤنٹی ٹیم میں لانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ انھوں نے سسیکس کے کپتان پال پارکر اور کوچ نارمن گفورڈ کو بتایا کہ ان کے پاس ایک بہت باصلاحیت اور منفرد سٹرائیک بولر ہے اور اگر آپ لوگ انھیں سائن کر لیں تو یہ بہت اچھا ہو گا، ورنہ اگلے سال کوئی اور انہیں لے جائے گا"۔وقار یونس
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں