"عمران خان صاحب کو پتہ تھا کہ ان کو قید تنہائی میں ڈال دیا جائے گا اس لیے انہوں نے تفصیلی پیغامات دئیے وہ ہمیں اچھی طرح سمجھا کے بھیجتے تھے۔ پی ٹی آئی کے لیے تمام پیغامات تفصیل میں آچکے ہیں، جو خفیہ پیغامات تھے وہ بھی اور جو پبلک کرنے تھے وہ بھی، سارے پیغامات ہم پہنچا چکے ہیں۔ اب یہ پی ٹی آئی پرمنحصر ہے کہ وہ کیا کرتے ہیں۔ اگر کوئی کہتا ہے کہ اندر جا کے ہدایات لے کر کچھ کرے گا تو اب اندر جانے کی ضرورت نہیں سارے تفصیلی پیغامات آچکے ہیں اور وہ عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موجود ہیں"۔ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر عظمیٰ خان کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو
بریکنگ نیوز 🚨 دھمکا خیر ویڈیو لیک۔ حریم شاہ کا خوفناک انکشافات۔ ہر طرف ہل چل گئی، پنڈورا باکس کھل گیا۔ خان کی ذات پر بھونکنے والا فیاض الحسن چوہان کا گند سامنے آگیا 🔥🔥
ٹاؤٹ پالشے فیاض الحسن چوہان کی اصلیت اسکی گرل فرینڈ حریم شاہ نے سب کو بتادی۔ اپنی دو بیویوں کے باوجود بھی حریم کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کیے رکھے۔ اپنے منہ پر کالک ملتا رہا۔ میں تمہاری اصلیت اب تمہاری بیویوں کو بھی بتاؤں گی۔ تُم ایک غلیظ انسان ہو۔ تُم نے کئی مرتبہ مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ حریم نے سب کچھ بول دیا۔
@ashoswai He isn't popular in his own country. He might be a hero for the world,but the majority of people in Pakistan detest him. He has made the people of his own country suffer while letting the thugs and thieves rule the country ..
@MohsinnaqviC42 Yes, he did it again…..this time a massacre in Kashmir!
Resulting in thousands of Kashmiris protesting against a Pakistani government for the first time in UK!
Fittay Moo!
عاصم منیر کے قاتل فوجی راولاکوٹ اور کوٹلی کے ہسپتالوں میں گھس کر چن چن کر شہریوں کو نشانہ بناتے رہے۔
دنیا کی تاریخ میں ایسی بےرحم وحشیانہ بربریت کی مثال نہیں ملتی ۔۔
مریم صفدر کے منسٹر پر منشیات فروشی کا الزام۔ سکیورٹی فورسز کا چھاپہ۔ وزیر بیت المال سہیل شوکت بٹ کا بہنوئی اور کزن گرفتار۔ مجرموں کو بچانے کے لیے مداخلت پر وزیر کے خلاف کاروائی کے لیے مراسلہ۔
ملزمان لاہور بارڈر علاقے میں ڈرونز کے ساتھ منشیات بارڈر پار سمگل کرتے ہیں۔
@NiniYmz Once in Amsterdam while shopping at Primark, the cashier asked us where we were from.. After telling him that we are from Pakistan..his first response was exactly the same..oh Imran khan.. I asked him..how do you know him.. he only smiled back and said good good I like him..
راولاکوٹ میں پولیس، رینجرز اور ایف سی کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد کے شہید اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک ہیں۔
آزاد کشمیر کو عملاً مقبوضہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ “شاہ رگ” کا راگ الاپنے والے آج مودی طرز کے جبر و استبداد کی ایک نئی داستان رقم کر رہے ہیں۔ عوام کے جائز حقوق اور مطالبات کا جواب گولیوں، گرفتاریوں اور طاقت کے استعمال سے دیا جا رہا ہے۔
یاد رکھو! شہیدوں کا خون رنگ لائے گا۔ کشمیری کبھی جھکنے والے نہیں۔ تم اس قوم کو گولی، جبر اور خوف سے نہیں ہرا سکتے۔ ان شاء اللہ حق کی فتح ہوگی اور ظلم اپنے انجام کو پہنچے گا۔
#RightsMovementAJK
#AJKUnderFascism
ڈی چوک اور مریدکے کی طرح ان قاتلوں نے راولاکوٹ کشمیر میں بھی سینکڑوں پر امن نہتے کشمیریوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔ کشمیری نوجوان کی زبانی سنیں اور ان قاتلوں کے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔