بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا خوفناک انکشاف۔ طاقتور حلقوں کا خطرناک پلان ایکسپوز کردیا 🔥🔥
میرے انتہائی قریبی، باوثوق ذرائع نے خبر دی ہے کہ عمران خان کو باقاعدہ ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ 25 جولائی کی رات ایک ہائی لیول کی میٹنگ بلائی گئی۔ جو تقریباً 8 گھنٹے جاری رہی۔ چاروں صوبوں کے آئی جیز کو بھی کو بھی بلایا گیا ہے۔ اس میٹنگ میں پاکستان تحریک انصاف کی کمپرومائز قیادت کی دو شخصیت بھی شامل تھیں۔ جن میں ایک وقاص اکرم شیخ اور دوسرا بیرسٹر گوہر شامل ہیں۔ دونوں نے ہاتھ کھڑے کردیے ہیں، علمیہ خان ہم سے قابو نہیں ہو پارہی۔ ہماری ایک بھی نہیں سنتی۔ آپ لوگوں کو جو بھی کرنا ہے جلدی کریں۔ بیرسٹر گوہر نے پیغام دے دیا ہے۔ طاقتور حلقوں کا پلان یہی ہے کہ دسمبر سے پہلے عمران خان کا کام تمام کیا جائے اور اس سے پہلے علمیہ خان کو گرفتار کرلیا جائے۔ چند دنوں تک آپ کو علیمہ خان کی گرفتاری نظر آجائے گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا لیڈر محفوظ رہے تو انڈیا کے نوجوان جین زی کی طرح بھرپور احتجاج، دھرنے اور لانگ مارچ شروع کردیں۔ علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ میں شامل ہو جائیں۔ یہی وقت ہے، اگر خاموش ہوکر گھر بیٹھ گئے تو پھر خان کو بھول جاؤ۔
حامد میر کا انکشاف 🔥🔥
تحریک انصاف کا انتہائی سینیئر ترین ممبر میرے پاس آیا اور کہتا کہ آپ ہمارے ساتھ اڈیالہ چلیں اور خان صاحب کو ڈیل پر قائل کریں کہ 3 ماہ کے لیے خاموشی اختیار کر لیں اور بنی گالا شفٹ ہو جائیں۔ خان صاحب کے پاس 2024 اور 2025 تک پورے پیکج کی ڈیلز تھیں لیکن وہ مرد آہن بالکل ڈیل لینے سے انکاری ہے۔ اتنی منتیں تو کبھی کسی کی نہیں کی گئیں جتنی پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر کی ہوئی ہیں
یہ بلوچستان کی ویڈیو ہے
جسمیں BLA کے دہشت گرد کتنی آسانی سے پاکستانی فوج کو ٹارگٹ بھی کررہے ہیں اور انکی ویڈیو بھی بنا رہی ہیں
مطلب ایک پوری پیٹرولنگ گاڑی اڑا دی
بلوچستان تقریبا ہاتھ سے نکل چکا ہے اور بنگلہ دیش سے بھی زیادہ برے طریقے سے
"’زیادہ سے زیادہ مار دو گے! اللہ تعالیٰ ہماری شہادت قبول کرے، ہم موت سے نہیں ڈرتے!‘"علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جب ایک خاندان انصاف کا منتظر ہو، تو ہر آواز اہم ہوتی ہے۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں سے گزارش ہے کہ آصف بلوچ کے معاملے پر توجہ دیں۔
#ReleaseAsifBaloch
عمران خان نے 2 دسمبر کو میری بہن کو کہا تھا جو لوگ جرنیلوں کی کانفرس میں گئے ہیں انہیں شرم آنی چاہیے وہ پارٹی کے میر جعفر اور میر صادق ہیں
عمران خان نے مزید کہا تھا عاصم منیر مجھ جیل میں مارنا چاہتا ہے
ہمیں عمران خان کی قید تنہائی ختم کروانے ہو گی پھر اسے رہا کروانا ہے
علیمہ خان
فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ،
اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کیوں نہیں کر رہیں۔ علیمہ خان
یہ اتنے بے شرم لوگ ہیں کہ پندرھویں نمبر پر ایک جج جس کا نام سرفراز ڈوگر ہے۔آپ یہ نام نہ بھولنا پندھرویں نمبر سے اسے اٹھا کر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنا دیا اس کو خاص اس لیے لایا گیا تاکہ عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست نہ سنی جائے اور وہ جیل میں رہیں۔ ایک سال سے وہ کیس روک کے بیٹھا ہے۔
اس کے بعد ایک اور خاص عدالت بنائی گئی جس کو وفاقی آئینی عدالت کہتے ہیں اب ضمانت چھوڑیں عمران خان اور بشری بی بی کا کیس ہی آئینی عدالت میں بھیج رہے ہیں۔
تین اور ججز کو انعام سے نواز کر اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج لگایا گیا ہے ان میں سے ایک وہ بے شرم جج بھی ہے جس نے عمران خان کو عدت کیس میں سزا سنائی تھی۔ انہوں نے عدالتی نظام مکمل طور پر دفن کردیا ہے انصاف اب عدالتوں میں نہیں ملے گا۔ علیمہ خان
🚨ہم انسان کہلانے کے لائق ہے؟
میرے ضلع چارسدہ میں آج ایک شوہر نے اپنے بیوی کو بھرے بازار میں اپنے دو بیٹوں کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا ،،، اس بیٹے کے خوف اور درد کو محسوس کرے اففف اللہ 🙏
اب دنیا میں اچھی عزت افزائی ہورہی آج کے فیصلے کو لیکر
انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ بھی بول پڑا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جارہا ہے
Admin
اِس بار DHA کو اللہ تعالیٰ نے خاص نشانے پر رکھا ہے
یہ برہمنوں کی بنائی گئی سوسائٹی ہے, جہاں زیادہ سہولیات دی گئی ہے, جہاں عام بندہ نہیں رہ سکتا, پھر اللہ تعالیٰ نے بارشوں میں غرق کردیا!!