#Namaz is the worship of the One who created everything. Those who prevent creation from worshiping its Creator want to spread mischief in the universe.
لب پر آجاتا ہے جب نامِ جناب، منہ میں گھل جاتا ہے شہدِ نایاب
وَجْد میں ہوکے ہم اے جاں بیتاب اپنے لب چُوم لیا کرتے ہیں
محدث بریلوی
صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلّم
❤️☘️❤️
عورتوں کو مردوں کے برابر کرنے والے عورت کے دشمن ہیں.
اگر عورت مرد کے برابر ہوتی تو آج یہ عورت یوں شہزادی بن کر بائیک پر نہ بیٹھی ہوتی، بلکہ مرد کے شانہ بہ شانہ گندے پانی میں چل رہی ہوتی.
اسلام نے عورت کو جو عِزت اور مقام دیا ہے، لبرلز وہ مقام چھین کر عورت کو ذلیل کرنا چاہتے ہیں.
आइये आपको बताते हैं आपके गली मोहल्ले में भ$गवा लव ट्रैप BLT कैसे काम करता है...
Lucknow का दुबग्गा एरिया और एरिया की एक 90% मुस्लिम आबादी वाली कॉलोनी, जिसमे मुस्लिम बच्चियों का एक बड़ा मदरसा संचालित होता है जिसमे तक़रीबन 1000 बच्चियाँ हिफ़्ज़ और आलिमा की पढाई करती हैं, ब माहौल
آج پورادن رہ رہ کر رئیس التحریر علامہ یسین اختر مصباحی صاحب علیہ الرحمۃ و الرضوان کی یاد آرہی ہے.اللہ تعالٰی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و سلم کے طفیل ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے! آہ کیا پرنور چہرا تھا!عظیم الشان کارنامے,ملت اسلامیہ کےفخرو اعتمادتھے.
DUASMI Unnao
Admissions open for 2023-24 in all three departments
1) Pre-Primary & Primary class 1st to 5th English medium with islamic education
2) Hifz class (five year course 3rd to 7th)
3) Alim course (one year foundation + seven year course 6th to 12 (Science/Art/commerce)
#Eid2023
اللہ تعالٰی اپنے پیارے محبوب شافع یوم النشور رحمت عالم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے طفیل ان بھائیوں کی غیبی مدد فرمائے جن کے عید کی خوشیاں جیلوں میں یا ظالموں کے پنجہ استبداد تلے پامال ہورہی ہیں.