گھر کو پہلی درسگاہ بناؤ، جہاں بیٹی کا پہلا سبق حیا اور ادب ہو۔
جو بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنھا کی راہ پہ چلے، وہی دنیا و آخرت کی روشنی پائے۔
یاد رکھو، تعلیم جب ایمان کے رنگ میں رنگ جائے،
تو بیٹی ایک امت کی تربیت گاہ بن جاتی ہے۔
#اردو_زبان
بیٹیوں کو صرف دنیا کی بلندیوں تک نہ لے جاؤ، انہیں ایمان کی روشنی بھی دکھاؤ۔
ڈگریوں سے زیادہ ضروری ہے دل میں حیا، اور زبان پر قرآن کے الفاظ کا نور۔
سائنس سکھاؤ مگر ساتھ یہ یقین بھی جگاؤ کہ علم، ایمان کے بغیر ادھورا ہے۔
❤️☘️❤️
20 اپریل کو عالمی یوم درود کے طور پر منائیں۔
سیدنا اعلیٰ حضرت فتاوٰی رضویہ جلد 2 میں اپنی تحقیق میں فرماتے ہیں۔ 26، صفحہ 414 کہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارک 20 اپریل 571ء کو ہوئی۔
Niche di gayi link par aap apne Durood Shareef jama karwa sakte haiñ
👇👇👇👇👇👇👇
Noori Durood Bank
https://t.co/lNNLrCRkj4
#WorldDuroodDay
#RazaAcademy
نئی تحقیق
سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!