ٹرمپ ابھی کچھ بولا ہے ابھی بہت کچھ اور بولے گا وہ ہوتا کون ہے ہمارے معاملات میں بولنے والا اور اپ اس کو لے کر ائے کیوں درمیان میں پہلے کہتے تھے کہ پاکستان کنگال دیس ہے اس کو برباد کر کے رکھ دیں گے اپ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ چائنہ ہے اور پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے
اللّٰہ کی شان دیکھیں کہ کافر پاکستان کے خلاف جو پروپیگنڈہ کرنے کی کوشش کرتا ہے الٹا اسکے اپنے گلے پڑ جاتا ہے
دو دن پہلے ہی انڈیا کا پھس جہاز جنرل غشی پاکستان کے خلاف تابکاری ذرات کا پروپیگنڈہ کر رہا تھا تاکہ پاکستان میں انتشار پھیلے
لیکن
الٹا خود ہی پھنس گئے
ٹرمپ نے مودی کو نشانے پر رکھ لیا۔۔
اپیل کمپنی کے مالک ٹم کک کو کہہ دیا کہ بھارت میں اپنے موبائل کی مینو مکچرنگ کرنا بند کرو۔ میں نہیں چاہتا بھارت میں ایپل کی مزید مینوفکچرنگ ہو
ایک کہانی ہوتی تھی راجہ بھیس بدل کر بازاز میں یہ سننے جاتا تھا کہ پرجا میرے بارے میں کیا کہہ رہی ہیں😱
👈اب نریندر مودی ہمت کریں عوام میں جائیں کہ عوام کیا کہہ رہی ہیں
👈ارے ہمیں تو میڈیا کے زریعے جھوٹ دکھایا گیا حقیقت یہ ہے پاکستان نے اس جنگ میں ہندوستان کو چاروں شانے چت کردیا
بڑی خبر ،
بھارتی صحافی نے انڈیا گیٹ پر چھائی قبرستان جیسی خاموشی کے مناظر دکھا کر بڑے سوالات اٹھا دیے
سوال کیا کہ بھارت اگر کسی ملک سے کرکٹ میچ جیت جائے تو بھارتی عوام ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں انڈیا گیٹ پر آن پہنچتی ہے ،جشن ہوتا ہے ،جھنڈوں کی بھرمار اور بھنگڑا ہوتا ہے ،
یہ کیسا ہو سکتا ہے کہ بھارت پاکستان سے جنگ جیتے اور انڈیا گیٹ پر قبرستان کی سی خاموشی ہو ؟؟؟
کراچی اور لاہور تک بھارتی فوج کے پہنچنے کی خبر دینے والے گودی میڈیا کے اینکر اور ان کے مالک ہی انڈیا گیٹ پر چلے آتے ،بھارتی صحافی
Breaking 🚨
امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب۔۔ صدر ٹرمپ نے شام پر عائد امریکی پابندیاں ہٹانے کا اعلان کر دیا۔۔ سعودی ولی عہد ایم بی ایس خوشی سے نہال ۔۔ کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں
بھارتی مواصلاتی نظام اس وقت مکمل طور پر پاکستانی ہیکرز کے قبضہ میں ہے بھارت تمام جہاز گراؤنڈ کر چکا ہے اور بنکرز کر چکا ہے اگر بھارت نے شرارت کی تو یہ جنگ ایٹمی ہوگی ۔۔۔۔