نائب ممثل إيران بالأمم المتحدة السفير غلام حسين درزي: ستواصل إيران ممارسة حقها الأصيل في الدفاع عن النفس وفق المادة 51 من ميثاق الأمم المتحدة لحماية شعبها وسيادتها
اسلامی جمہوریہ یمن میرے دل کے بہت قریب ہے۔ 🇾🇪 🇾🇪 🇾🇪 💖
کیونکہ پوری عرب دنیا میں بے سروسامانی کے عالم میں یمن فلسطینیوں کے لئے اسرائیل سے تین سالوں سے تنہا اپنا اخلاقی اور اسلامی فرض سمجھ کر لڑ رہا ہے۔ عربی میں انکی فوج کے بیانات پڑھتا ہوں سب میں قرآن اور حدیث کا ذکر ہوتا ہے کہ طاغوت کے خلاف لڑنا جہاد ہے۔
میں سمجھتا ہوں مسلمانوں ملکوں کا کفارہ ادا کرنے والے یمن پر کسی بھی اسلامی ملک کا حملہ کرنا ایک گناہ عظیم ہے۔
پاکستان علماء کرام کو چاہیے اس ضمن میں فتوی دیں۔
It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
عوام کے پسندیدہ لیڈر سے اس کا جیتا ہوا مینڈیٹ چھین کر، ساڑھے تین سال سے جیل میں قید و بند رکھ کر، اس کی بینائی چھین کر، جن کو پلیٹ میں حلوہ رکھ کر پیش کیا تھا، اور مینڈیٹ ان کی حرام جھولیوں میں ڈال دیا تھا، ان کی کارکردگی اور ناکام بیانیوں نے ششم کو بھی بدنام اور نفرت انگیز بنا دیا ہے۔ پہلے کچھ پردے تھے، عزت تھی، رواداری تھی، اب راکھ کے ڈھیر میں شعلہ ہے، نہ چنگاری ہے۔ عروج سیامی
#pakistan @Uroojsayyami
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آپنے بڑی دفعہ میری مدد کی، فسٹولے بنوائے ڈائیلسس کروائے، ایک مسئلہ جو آپ سے ڈسکس کرنا تھا ہمت نہیں ہوتی تھی، میرے بچے سکول جاتے ہیں میں چاہتی بچوں کا سکول نہ چُھٹے، شوہر فوت ہو چکے (اسک مرض سے)
کمانے والا کوئی نہیں، بچوں کی تعلیم میں مدد کر دیجئیے
دس ہزار مدد کی گئی
بڑی ماں سٹیج فور کینسر کی مریضہ ہیں، ایک ہی بیٹا پہلے اپنی بیوی کی گردوں کی بیماری سے تیرہ سال لڑتا رہا اب ماں کو کینسر ہے، تین پوتیاں ہیں،
دس ہزار مدد پہنچائی
آپ ان مسلمان ملکوں کا حال دیکھیں۔ کچھ مہینے پہلے یمن نے ایک جاسوسی کا نیٹورک پکڑا تھا جس میں سعودی عرب اسرائیل اور امریکی جاسوس ایجنسیوں کی مدد کر رہا تھا۔
یمنی وزارت داخلہ کے مطابق اس جاسی نیٹورک کا مشترکہ آپریشن روم، سعودی عرب کے ایک شہر میں قائم تھا۔ یہاں سے یمن کے بارے میں خفیہ معلومات جمع کی جاتی تھیں جن کو استعمال کر کے اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ یمن کے خلاف بمباری کرتے تھے۔ مسلمانوں کو شہید کرتے تھے۔
یاد رہے کہ پوری عرب دنیا میں یمن وہ تنہا مسلمان ملک ہے جس نے فلسطینیوں کے لئے اسرائیل سے باقاعدہ جنگ کی اور بےشمار قربانیاں دیں۔ اسرائیل نے فوج مراکز کے علاوہ صدارتی ہاؤس اور پارلیمنٹ پر حملے کرکے متعدد وزراء کو شہید کردیا جن میں وزیراعظم احمد الرہاوی بھی شامل تھے۔ لیکن پھر بھی یمن کی اسلامی حکومت فلسطینیوں کی مدد سے پیچھے نہ ہٹی۔ ہمیشہ کہا کہ جابروں کے خلاف مظلوموں کی مدد کرنے کا حکم ہمیں ہمارا دین دیتا ہے۔
جب میں کہتا تھا کہ مذاکرات ایک فریب ہیں اور ثالثی ایک ناٹک ہے جو وقت خریدنے کے لئے ایک منصوبے کے تحت رچایا گیا تھا تو کچھ جذباتی پاکستانی برہم ہوتے تھے۔
اب آپ نے دیکھ لیا مذاکرات کا کیا مقصد تھا۔ امریکہ نے ایک جعلی ڈیل کی اور اس سے فائدہ اٹھا کر اپنے اور اتحادیوں کے تیل کے خالی ہوتے انبار reserves بھر لیے۔ اسلحہ تیار کر لیا۔ بنا لیا۔ فٹبال کا ورلڈ کپ کروا لیا۔ اور کام ہوتے ہی کہا MoU تو مر چکا ہے۔ اور جنگ شروع کر دی۔
جنگ بھی ایسے شروع کی کہ الزام ایران کو دے۔ آبنائے ہرمز سے متبادل راستہ بنا کر سعودی عرب، قطر اور امارات کو کہا یہاں سے بحری جہاز گزارو۔ ایران تمہیں روکے گا اور ہم جنگ شروع کر دیں گے۔ ان تینوں اسلامی ممالک نے وہی کیا جس کا کہا گیا تھا۔
@_quipster_@JimmyVirkk بھائی جان رینج میں آئیگا تو حملہ کریں گے ناں
پہلے جب ابراہم لنکن رینج میں آیا تھا تو اس پر ایران نے اٹیک کیا تھا پھر وہ بھاگ گیا
@JimmyVirkk اس وڈیو میں بہتر انداز میں سمجھایا گیا ہےکہ ایران عرب ممالک میں موجود امریکیوں پراٹیک کیوں کررہا ہے
جو تھوڑی سی عقل استعمال کریگا اسکو سمجھ آ جائیگی اور پھر عرب ممالک کو ڈیمانڈ بھی کریگا کہ ان امریکی شیطانوں کو اپنےممالک سےنکالیں جو فتنہ پھیلا رہےہیں اوراسرائیل کا تحفظ کررہےہیں
اسلامی جمہوریہ یمن کی مسلح افواج کا بیان: 🔥
ہم دشمن کو یقین دلاتے ہیں کہ ہمارے ملک کو نشانہ بنانے والی کسی بھی حماقت یا جارحیت کا مقابلہ اس کی سرزمین کے اندر بڑے پیمانے پر کارروائیوں سے کیا جائے گا اور اللہ کی منشا اور طاقت سے اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
@JimmyVirkk قرآن مجید میں واضح حکم ہے کہ ہر حال میں حق بات کرو اور دشمن کے ساتھ بھی انصاف کرو
لیکن افسوس نام نہاد مسلمان دین سے کتنا دور ہو گئے ہیں
بغض کی وجہ سے یہودیوں کا بھی ساتھ دے رہے ہیں