Do not lose hope. Believe
in Allah and Indeed He is
enough for you. He will take
you out from worries. He
will make you smile as if you
never cried. He has better
return for what you lost. He is
best and He is with you.
لاہور کا ایک بچہ، پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان (@ImranKhanPTI) کو اپنی بیماری کے متعلق بتلا رہا ہے، اور (@SKMCH) سے علاج کا تقاضہ کر رہا ہے، ہم ارباب اقتدار سے گزارش کرتے ہیں کہ اس بچے کی آواز پر لبیک کہا جائے۔ اللہ تمام بیماروں کو شفایاب کرے، اور بے سہاروں کو سہارا دے، آمین۔
دوم: یہ بھی اتنا ہی اہم ہے کہ ہم ان اہلِ کشمیر و فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں جنہیں قابض قوتوں کے ہاتھوں بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ اپنے بنیادی حقوق کی صریح پامالی کے ساتھ پیہم جبر و بربریت کا سامنا ہے۔
پوری امتِ مسلمہ کو عید مبارک۔ آج کی عید بہت مختلف ہےجسے 2 اہم وجوہ کی بناء پر ہمیں اپنےاہلِ خانہ کےہمراہ خاموشی سے گزارنی چاہئیے۔ اول: کوروناء وباء پاکستان میں جس کےپھیلاؤ پر ہم نےدوبارہ قابو پانا شروع کردیا ہے چنانچہ لازم ہےکہ ہم احتیاطی تدابیر (SOPs) بطورِخاص ملحوظ خاطر رکھیں۔
It breaks my heart to see these little angels cry and lose their dear ones when they’re supposed to be celebrating for Eid #GazaUnderAttack#WeStandWithPalestine
Israel fighter jets dropped phosphorus shells at Gaza strip. Phosphorus bombing is banned and declared illegal world wide. #PalestinianLivesMatter#GazaUnderAttack
https://t.co/HxIvFxJ5zw
اللهم انصر إخواننا المسلمين في فلسطين اللهم انصرهم نصرا مؤزرا........
اللهم انصر إخواننا المسلمين في فلسطين اللهم انصرهم نصرا مؤزرا........
#WakeUpMuslimUmmah
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ سے بڑھ کر کسی کو اپنی تعریف و مدح پسند نہیں ہے اسی وجہ سے اللہ نے خود اپنی تعریف بیان کی ہے اور اللہ سے بڑھ کر کوئی غیرت مند نہیں ہے اسی وجہ سے اس نے بےحیائی کے کاموں کو حرام کیا ہے"۔
[صحیح مسلم:٢٧٦٠]
@shernaw35405430 Ans1) khatoon la qareebe shakhs os ka BHI( BROTHER) tha
Ans2) onhon ny apny bhi ko call is leye ki ta k ye bat aam logon ko pata na chaly q k is sy poory mulk ma unki badnami hogi.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
أهنئكم جميعا بعيد الأضحى المبارك سائلاً المولى عز وجل أن يعيده علينا عليكم وعلى الأمة الإسلامية بالخير واليمن والبركات.
وتقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال، وبارك الله لكم في هذه الأيام الطيبة وزينها بالفرح والبهجة والسرور والغبطة 🌹