@sumaira_rajput Yes you are right but I just wanted to know reality if I hurt you sorry....We are living in Pakistan where there is no kind of justice...where is Abid?? Just we can cry but do nothing
@tamashayi Bro your right may be I am on guilty but we have to wait for conclusion.. Yes I accept its against the humanity and the persons responsible for this should be hanged in public..
I wanted only response for this.if I hurt anyone I am really sorry ..don't stop ..
@OfficialDPRPP برائے مہربانی خاتون کی شناخت خفیہ رکھیے گا۔ میڈیا کی پہنچ سے بھی دور رکھیے گا۔ اور ملزمان کے جو خاکے بنائے گئے ہیں انہیں پبلک کیا جائے تاکہ سب کو علم ہو کہ وہ کون ہیں
@OfficialDPRPP@mirzawaismughal جب تحقیقاتی کمیٹیاں بن جاٸیں تو سمجھ لیں انصاف کے چانس %0 ہوتے ہیں یہ کمیٹیاں بنتی ہی اسی لیۓ ہیں۔اس سے پہلے سانحہ ماذل ٹاٶن، سانحہ قصور، سانحہ ساہیوال سمیت بہت سےایسے کیس ہیں جو ان کمیٹیوں کی نظر ہو گۓ۔
ہماری عدالتیں ہمارے جج اور ہمارا نظام سب اشرفا ٕ کی لونڈیاں ہیں۔
#نمود_عشق
CCPO لاہور کی جانب سے وکٹم بلیمنگ،پھر بعدکے بیانات میں اپنی بات کا دفاع، اور پھر ان کے ہٹائے جانے کے مطالبے پر حکومتی وزراء کی رائے۔
کسی کے مطابق بلاوجہ کا تنازع بنادیا گیا ہے تو کسی کے مطابق CCPO نے قانون تھوڑی توڑا ہے تو انکے خلاف ایکشن کیوں لیں۔
ترجمہ :پس تو دیکھے گا گنہگار اپنے نامہ اعمال سےخوفزدہ ہو رہےہونگے اور کہہ رہے ہونگے ہائے ہماری خرابی یہ کیسی کتاب ہے جس نے کوئی چھوٹا بڑا گناہ نہیں چھوڑا بلکہ سب کچھ گھیر لیا، اور جو کچھ انہوں نے کیا تھا سب موجود پائیں گے اور تیرا رب کسی پر ظلم نہیں کرےگا
#motorwayincident
Deeply disturbed by the #motorwayincident. I demand exemplary punishment for the perpetrators and heads must roll in the law enforcing agencies for their negligence and irresponsible statements. #RemoveCCPOLahore@ImranKhanPTI Kindly do something please