Have you noticed that you will never see a su!cide bomber with a single white hair in their beard? As the Prophet ﷺ warned us, these Khawarij will use young kids as cannon-fodder.
Even if this were true, there’s a big difference between saying you “do not allow” TTP in Afghanistan and actually doing something about it.
I can say I don’t allow bugs in my house, but if I don’t squash them when they appear, is it really true?
Let’s send a delegation of Mushahid Hussain, Akhtar Mengal and Hamid Mir for dialogue with Bashir Zeb and Rehman Gul for ‘meaningful talks’. I’m sure one of them would be back.
I mean this is their level of understanding!
Why is a DC allowed to Slap or hit a poor person ? The Salary they are getting is literally from the Tax of all of us..
Will anyone take Action against this DC?
Short-term tenures excuse limited progress, but 20 years of uninterrupted PPP rule in Sindh leaves zero room for excuses. With 2 decades of budgets, policies, and power in the same hands, accountability is the only question.
Did public money build Sindh, or buy Dubai?
صحافی: اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ پیپلز پارٹی پورے سندھ کو لوٹ کر کھا گئی ہے؟
۔
نثار کھوڑو: یہی تو انکو جلن ہے کہ ہم اکیلے کھا گئے ہیں، انکو حصہ چاہئیے-
یہ بیغیرتی کی حدوں کو چھوتا ہوا اقرارِ جرم ہے-
مشہور مصنف, شاعر اور فلاسفر خلیل جبران کا ایک قول ہے:
"جب شراب مجھ میں انڈلتی ہے تو سچ باہر چھلکتا ہے"
30 سال پہلے ڈاکٹر اسرار احمد نے بتا دیا تھا کہ پاکستان کے حالات تب تک ٹھیک نہیں ہونگے جب تک چھوٹے صوبے نہیں بنیں گے۔
فتنہ الگولڈسمتھ سے لیکر چھوٹے صوبوں تک، ڈاکٹر اسرار احمد کی سب باتیں سچ ثابت ہو رہی ہیں۔
Pakistan govt paid almost $12B Dollars to IPPs (independent power producers) during 11 months of last fiscal year.
◾This is almost equal of loans Pakistan has secured from IMF during last three years (2023-2026).
◾ Pakistani govt pays IPPs huge sum of money in capacity payment, resulting in expensive electricity for users.
سردار اختر مینگل اب 100 بندے اکٹھے نہیں کرسکتا،یہ عسکریت پسند تنظیم کا سب سے بڑا سہولت کار ہے،بلوچستان میں شدت پسندی کی اصل وجہ سہولت کاری ہے،تانیہ بازئی
Banuks of Balochistan demand justice for Bibi Hanifa and her daughter Bibi Hafsa from Nushki, Balochistan.
On 15 August 2026, tragedy struck Killi Mengal, Nushki, when armed BLA militants entered a home at night and sh*t dead Bibi Hanifa and her daughter, Bibi Hafsa.
Bibi Hanifa had been working at an FC school and, despite repeated threats demanding that she leave her job, she chose not to quit.
In the end, those threats turned into v!olence, and she was k!lled inside her own home along with her daughter. Their story is not only about two lives lost, but about an ordinary Baloch family paying the price for a conflict they never chose.
آفغانستان کے بیس طالب علموں کے ویزے منسوخ کرنے پہ دو رائے آرہی ہیں کچھ کہتے ہیں اس سے مزید نفرت بڑھے گئی پاکستان کو ویزے منسوخ نہیں کرنے تھے لیکن جو کاؤنٹر دلیل ارہی ہے وہ کہتے ہیں کہ 50 سالوں میں ہزاروں لاکھوں لوگوں افغانیوں نے سکالرشپ لی یہاں سے ڈاکٹر بنے انجینیئر بنے لیکن کبھی بھی انہوں نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی حمایت میں کوئی بات نہیں پاکستان میں ائے روز دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں کبھی انہوں نے مذمت نہیں کی اس کے علاوہ بھی انہوں نے کبھی کسی فورم پہ یہ نہیں کہا کہ پاکستان کی بڑی مہربانی انہوں نے ہمیں تعلیم دی اس کی وجہ سے اج ہم اچھا روزگار ��اصل کر رہے ہیں حسن خان
یہ صاحب جو بھی ہیں، میں ذاتی طور پر انہیں نہیں جانتا، لیکن نئے انتظامی یونٹس کے قیام اور صوبوں کی تقسیم کے حوالے سے انہوں نے حالیہ گفتگو میں نہایت مدلل، متوازن اور قابلِ غور مؤقف پیش کیا ہے۔ ایسے حساس موضوعات پر جذبات کے بجائے دلیل اور زمینی حقائق کی بنیاد پر گفتگو ہونی چاہیے۔
بی ایل ھو ، بی ایل ایف ھو یا ٹی ٹی پی
اللہ نظر دہشتگرد ھو، بشیر زیب دہشتگردھو یا نور ولی محسوددہشتگرد
میں کسی سے نہیں ڈرتا
زندگی موت کا مالک اللہ ھے ، جو رات قبر میں لکھی ھے وہ آنی ھے
ان دہشتگردوں کو بے نقاب کرتا رہونگا
ان کی ایجنٹوں نے میری کردارکشی کرنی ھے ، گالی دینی ھے ، ذاتیات کرنی ھے جو کرنا ھے کرلیں میں اپنے وطن اور پاک سرزمیں کا حق آخری سانس تک پورا کرونگا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اس کی بنیادی وجہ یہ بنی کہ انگریزوں نے پنجابیوں کے خلاف شدید متعصب رویہ رکھا ہمارے ہیروز، ہماری زبان کو کمتر بنانے کی سرکاری مہم چلی تا کہ پنجاب جس نے انگریزوں کو شدید مزاحمت دی تھی اس کا بدلہ لے سکیں، اس کے بعد Survival instinct کے مدنظر پنجابیوں نے خود کوہی نیچے کر لیا، تقسیم کے بعد بڑی آبادی کے باوجود پاکستان اردو بولنے والے کے حوالے ہوا اور ملٹری پختونوں نے سنبھال لی پنجابی محض تماشائ رہے، اس تمام عرصے میں پنجاب کو مسلسل نظر انداز کیا گیا، پاکستان کو پنجابی چلاتے تو بنگالی کبھی علیحدہ نہ ہوتے لیکن بھٹو، ایوب خان اور یحیْ خان نے Self Serving پالیسیوں سے ملک تڑوا دیا، پنجابی اکثریت کے باوجود اقلیتی فیصلوں کے محتاج رہے، اب جب BLA نے پنجابی شناختی کارڈُ دیکھ کر لوگوں کوُشھہید کرنا شروع کیا تو پنجابیوں کو ہوش آیا ہے کہ ان کے ساتھ ہو کیا رہا ہے؟ اب پنجابی شناخت کی مہم شروع ہوئ ہے اس کے اہمُ آثرات مرتب ہوں گے!
کراچی کو ہٹا کر باقی کا سندھ اگر اسی تباہی کے باوجود پیپلز پارٹی کے ماتحت ہی رہنا چاہتا ہے تو سو بسم اللہ۔ لیکن کراچی اب ان نااہلوں کو قبول نہیں کرے گا۔
تین کروڑ کی آبادی والے شہر کو سندھ اسمبلی میں minority بنا کر رکھا ہوا ہے تو ظاہر ہے اس شہر کا فیصلہ اسمبلی میں ممکن ہی نہیں ہے۔ صوبے بنیں یا نہ بنیں لراچی کو پیپلز پارٹی سے چھٹکارا تو ملے گا۔ اور اسکی “ٹک ٹاک” اب سنائی دے رہی ہے۔
کراچی میں آوازیں کیوں اٹھ رہی ہیں ۔آپ مجبور نہیں کرسکتے ظلم کو انصاف
اور اندھیرے کو اجالا کہنے پر
نئےانتظامی یونٹس کی بات کیوں ہورہی ہے سب جانتے ہیں ۔
سب پ�� تعصب کا الزام نہیں لگا سکتے۔۔
حقوق غصب کرنے والے ہمیں یہ نہ بتائیں کراچی میں کام کررہے ہیں۔