@wahreh1 یے امریکہ نہیں ہے پہلی دفع سفرہے تو صبح شورع کرے
فجر کے بعد تاکے دن کی روشنی میں پنجاب داخل ہو جائے تو بہتر ہے
سندھ کی حدود کے اندر موٹروے بھی سیف نہیں ہے
موٹروے پر ڈاکو لوٹ لیتے ہے اغوا کر لیتے ہے
@DaisyKhan100@Aadiiroy2 اسکی جیب سے پیسے کٹنے تھے ڈیزل اسکا نہیں تھا یے بس کمیشن لیتے ہے کسی اور کے لئیے کام کرتے ہے
یے ہر گاڑی کے ساتھ کرتے ہے چیک پوسٹ والے جس کا انکو پتا چل جائے الٹریشن کر کے مزید جگہ بنائی ہو اضافی ڈیزل کے لئیے
بعد میں ہے صوبہ سے نکل کر وہ سیل کر دیتے ہے
انکا ڈیزل وہ نکال لیتے ہے
@NaureenJanjua ادر کسی بھی قسم کے حالات خراب ہو تو
یے بولے گے دیکھوں بچوں کے ساتھ یے ہوگیا وہ ہوگیا
پہلے ہی ایسی جگہ پر بچوں کو نہیں لیکر جائے
جیسے لاہور گورنر ہاؤس میں بچہ مور لے گیا تھا
لوگوں کو دیکھ کر لیکن بعد میں واویلا شروع کردیا وہ بچہ تھا فلاں ادر انجینئر تھا اسکا کیرئیر خراب ہوگیا