@Aadiiroy2 ایف؟بی آر کو یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ کیا پنجاب میں آوٹ سور کئے گئے سکولوں کے اساتذہ کو پوری تنخواہ 40000 مل رہی ہے یا پھر وہ 15000 لے رہے ہیں
@khalidmabbasi جو کچھ بھی ہو ، چاچو نے بہت مایوس کیا ہے ، سارے سخت فیصلے چاچو سے کروا لئے ،لگتا تو ایسے ہی ہے کہ چاچو کو صرف گالیوں کے رکھا ہوا ہے ، پنجاب میں تھوڑا بہت کام ہورہا تھا اس کا بھی بجٹ آدھا کر دیا ہے
ن لیگ ختم شد
@bankay_mian62 جناب اعلی یہ تب ممکن ہوا ہے جب پنجاب کے ترقیاتی بجٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے 701 ارب روپے وفاق کے پاس رہیں گے تو ٹیکس میں ریلیف دیا گیا ہے پنجاب کا پیسہ دوسرے صوبوں کو دیا گیا ہے ۔اب پنجاب کیا کرے گا
چاچو کی شیروانی پننے کی خواہش نے ن لیگ کی سالہا سال کی محنت پر پانی پھیر دیا ہے ، جس وزیراعظم سے اس کا وزیر داخلہ، خزانہ زیادہ پاور فل ہو اس کو تو ویسے ہی شرم آجانی چاہیے، استعفے دے کر گھر چلے جانا چاہئے
ھر دوسرے دن ان کو منانے سے بہتر ھے حکومت پر لعنت بھیج کر باھر آجائیں۔تف ھے ایسی حکومت اور ایسی سیاست پر ،وہ ان کو بلیک میل کرتے ھیں اور یہ ان کو منانے پہنچ جاتے ھیں۔
@RShahzaddk@pakistanipeeeps یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ پنجاب پر اتنا بڑا کٹ کیوں لگایا گیا ، اس مطلب ہے جو پاکستان کی بات کرے اس کو بے روزگار کردو اور بھوک سے مار دو تاکہ وہ پاکستان کی بات ہی نہ کرسکے
@realrazidada@MianIrshad8@SanaullahDawn ثنا نامی جیسے لوگ پتہ نہیں کیسے صحافی بن جاتے ہیں، اس طرح جی ڈی پی 8 فیصد بھی ہوسکتی ہے جیسی 2022 میں تھی ، آمپورٹ کا منہ کھول دیں ، باہر سے قرض لیتے جائیں اور امپورٹ مافیا کو دیتے جائیں
@iffiViews چاچو کی شیروانی اور بھتیجی کی ٹک ٹاک پنجاب کی قوم کو 701 ارب میں پڑی ہے
14 کروڑ کے لئے 50 فیصد ترقیاتی بجٹ میں کمی بہت زیادہ ہے
پہلے ہی کسان ، استاد، ڈاکٹر ن لیگ کے ہاتھوں بہت تنگ ہے