اس شخص کا نام تہران طوری ہے
یہ زینبیون کا کمانڈر ہے
یہ یاعلی مدد کے نعرے مار کر کیا کہہ رہا کسی بھی پٹھان سے ترجمہ کراکر سن لیں۔۔۔۔
2007 سے اہلنست کے گاؤں کے گاؤں جلاتے جارہے
آج رات بھی اتنی دلخراش اور دردناک ویڈیوز آئ ہیں کہ اگر وہ پوسٹ ہوئیں تو ملک ��ا امن و امان تہس نہس ہوجانا
لیکن انکے قتل پر BBCسے ��یکر بڑے بڑے میڈیا چینلز تک کو سانپ سونگھ جاتا ہے اور تو اورغزہ کے فلسطینی بچے کی فیڈر کی تصویروں کو دردناک کیپشن دے دے کر پاڑہ چناری چھ ماہ کے شہید کی پوسٹیں کرنے والے ہمارے بڑے بڑے ٹوئیپس بھی آج بگن کی خواتین اور بچوں کے اذیت ناک قتل کی ویڈیوز اور لوگوں کے باہر پڑے بھیجوں کی کلپس دیکھنے کے باوجود ایسے خاموش ہیں کہ جیسے یہ مرنے والے تو انسان کے بچے ہی نا ہوں
منافقت کے سینگ نہیں ہوتے،کچھ لوگ بیلنس کرنے کے لئیے کہہ دیتے کہ دونوں طرف سے ایسا ہوتا،سو دفعہ کریں!!!
جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں!
ہمیشہ اہلسنت مارے جاتے، کل اہل تشیع کی گاڑی ٹارگٹ ہوئ،
کس نے کی؟
یہ اب تک کنفرم ن��یں ہوپارہا، ذرائع کیمطابق ٹ ٹ پ امیر کاظم گروپ ہے
یہ کس کا گروپ ہے؟ کوئ نہیں جانتا انہوں نے کیوں خواتین اور بچوں کو ایک اتنے حساس اہل سنت کے گاؤں میں مارا کہ جسکے نتیجے کا پکا یقین تھا کیا نکلنا؟
اس کاروائی کا تو (سو) 100 فیصد اہل سنت کو نقصان ہی ہونا تھا جو کہ ہوا تو پھر کیوں نہیں تحقیقات کیں جاتیں کہ سازش کے پیچھے کون؟؟
جس بگن کے لوگوں نے کل 27 مسافروں کو حملہ آوروں سے بچا کر بحفاظت انکے گھروں تک پہنچایا انہیں آج اس نیکی کا صلہ مل گیا!!!
مجھے نہیں پتہ کہ اب آگے کیا ہوگا لیکن میں اتنا ضرور جانتا ہوں کہ میڈیا پر ایران نواز لابی اتنی چھائ کوئ ہیکہ انکی بنائ ISPR کی جھوٹی ٹوئیٹ بھی مین اسٹریم کی خبر بن جاتی اور ہماری سامنے پڑی لاشیں بھی ان اندھوں کو نظر نہیں آتیں!!!
میڈیا انڈسٹری پر اس لابی کا اتنا انفلونس ہیکہ چیف رپورٹر سے لیکر بیورو چیفس تک تقریبا ہر چینل میں اسی طبقے کے ہیں
آج مجھے PTV کے ایک ��ینئر عہدیدار نے بتایا کہ سرکاری ٹی ویژن پورا اس لابی کے نرغے میں ہے،پورے پاکستان کے رن ڈاؤن مینجرز ہوں یا NLE اور آرکائیو والے، فیلڈ رپورٹر ہوں یا اینکر پرسنز وہ دنیا میں کچھ بھی بعد میں ہوتے پہلے مومن ہوتے اور پھر اپنے "مومن پنے" کا حق ادا کرکے ہی رہتے!!!!
آفتاب نذیر
#پاراچنار
#ParachinarBleeds
@KomailMuavia313 میکڈونلڈ کا بایئکاٹ ہے تو پاکستانی طریقے سے کریں :
1: میکڈونلڈ آؤٹ لیٹ جاکر آرڈر کریں، جب وہ تیار کرنا شروع کریں تو وصول کیے بغیر روانگی فرمائیں.
2: آن لائن میکڈونلڈ سے خوب بھاری آڈر کرکے موبائل ہی سوئچ آف کردیں.
3: إن کے فون نمبر پر کال کر کر کے جینا حرام کریں.
حماس اسرائیل جنگ تازہ ترین:
اسرائیل کے 6 علاقوں کے اندر جنگ جاری ہے۔
القسام نے آج صبح مزید اسرائیلی قیدیوں کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیلی ریڈیو کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے اسرائیل کا جانی نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے، جتنا کہ بتایا جا رہا ہے۔
#AqsaFlood#IsraelPalestineWar
نیازی نےلندن میئر انتخابات میں اپنےسابق سالے زیک گولڈاسمتھ کی بھرپور حمایت کی تھی یاد رہےزیک اسرائیل ریاست کے بہت بڑے مداح ہے۔
زیک کی مسلم دشمن کیمپین کو انٹرنیشنل میڈیا تک نے تنقید کا نشانہ بنایا پر نیازی ان کےقصیدے پڑھتےپائےگئےتھے
@SdqJaan#غیرتمند_یوتھیاایک_وہم_ہے
احباب متوجہ ہو !!
ٹیم جےیوآئی ٹوئٹر کے جانب سے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف آج 7 بجے ٹویٹر ٹرینڈ چلایا جائے گا.
احباب بھرپور تیاری کرلیں.