پنجاب پولیس کی گھناؤنی حرکت 🚨
اشفاق لاہوری پاکستان تحریک انصاف کا ایک عام کارکن میرے گھر کے پاس ہی رہتا ہے ایک پرائیویٹ فرم میں چپڑاسی کی نوکری کرتا ہے۔
رات کو پنجاب پولیس نے اس کے گھر ریڈ کیا ان ہاتھوں میں ہتھوڑے تھے گھر کی ایک ایک چیز کو چن چن کر توڑا گیا۔
غریب لٹ گیا۔۔۔۔۔۔🥲
Pakistan has come to this level where a provincial minister in his own province gets attacked with guns and arrested. Where are we heading. Condemn this fascism
🚨🇵🇰 Chaos in Peshawar: a PTI (Khan's party) provincial minister has been seized in broad daylight by men in plain clothes.
Minister Shakoor was reportedly leaving the MPA Hostel for a meeting at the Chief Minister’s House when the men stopped him and took him away.
The reported abduction happened in broad daylight, in front of the Corps Commander House.
WTF IS HAPPENING IN PAKISTAN?!
Writer: Samuel
🚨🚨
Unbelievable and shocking display of force in KP, a provincial minister in his provincial capital arrested by using force and firing on his vehicle by men in black uniform!
Fifteen newborns died, and look at the state of Islamabad’s biggest government hospital: broken ladders, no proper emergency exits, and shocking safety failures. Billions were available for luxury cars but apparently not for protecting public. A criminal display of priorities.
The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan told CNN they fear for their father's health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him.
Pakistan's government said it "categorically rejects" the claim that Khan has faced a communication blackout or been denied access to his family, lawyers and doctors. Read more: https://t.co/e7nMvqM6XF
عمران خان 3 سال سے قید ۔آٹھ ماہ سے فیملی سے کوئی ملاقات نہیں ۔بچوں سےفون پر بات نہیں ۔38 مرتبہ بہنوں کو نہیں ملنے دیا۔آپ لاکھوں ووٹ لینے والے لیڈر کو قید کے ساتھ ساتھ ذہنی ٹارچر کر رہے ہیں ۔دیکھیے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا موقف
وزیراعظم پاکستان نے وزیراعظم آزاد کشمیر، چیف سیکرٹری اور آئی جی کو واضح ہدایت کی تھی کہ الیکشن مکمل طور پر فائر فری اور وائلنس فری ہونا چاہیے اور مسلح افراد کے خلاف فوری گرفتاری کا حکم تھا۔ بلاول بھٹو زرداری صاحب کو سمجھنا چاہیے کہ ان کے کینڈیڈیٹ نے انہیں غلط معلومات دے کر گمراہ کیا اور غلط بیانات دلوائے۔ جو لوگ اپنی ناکامی چھپانے کے لیے غلط رپورٹنگ کر رہے ہیں وہ دراصل دو نمبری کر کے معاملے کو خراب کر رہے ہیں۔رانا ثنا اللہ
وزیرداخلہ محسن نقوی کی آج نظام کےڈیلیورنہ کرنےکی تقریر۔اُسوقت کاآغازہوگیاجب سیم پیج ہائبرڈنظام کےاسٹیک ہولڈرز،نظام کی ناکامیوں کی ذمہ داری ایکدوسرےپرڈالنا شروع کردیتے ہیں؟4سال نظام کی کامیابی کےدعوےاورآج ناکامی کااعتراف۔ذمہ دار کون؟دیکھیےطلال چوہدری کاموقف
جس دن عمران خان جیل سے باہر آیا میں یہ خبر بریک کرونگا کہ
عمران خان نے جاتی امراء کو ملیہ میٹ کردیا ہے
اب ماتم ہو رہا شریف خاندان میں ........ اسد طور
Admin
وژن ہے سر جی آپ کا!
خبر یہ نہیں کہ نظام تباہ ہو گیا ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ تباہ کرنے والے خود اعترافِ جرم کر رہے ہیں۔
مبارک ہو، اب ہم تباہی کے اگلے لیول میں داخل ہو چکے ہیں!
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو