پارټی ملګري به ډير پام کوي. په يوه پارټی په سې به هم داسي خبره نه کوي چې سړی سپک په معلوم سي. که جمعيت علماء اسلام ده که عوامي نيشنل پارټی ده که بله پارټی ده، دا زموږ د وطن خلګ دي. معمولي معمولي مسخرې به سره کوو خو شکنزل او سپکي به نه سره وايو.
موږ يو قام يو آخر به يوه لار اخلو
جمہوریت اور آئین کی بالادستی ہمیشہ پشتونخوامیپ کی کمزوری رہی ہے۔ ہمارا گناہ یہ ہے کہ ہم نے آئین کی بالادستی اور جمہوریت ��ر کمپرومائز نہیں کیا اور یہ ہم نے اپنے اکابرین سے سیکھا ہے۔
ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں انٹرنیشنل فریم ورک رکھتی ہے۔
آپ اپنے کام سے کام رکھیں!
آپ کے نیچے کے لوگوں نے امیدواروں سے کڑوڑوں روپے لئے ہیں اور جن بے ایمانوں سے پیسے لئے ہیں وہ باہر نکل کر فورا سب کو بتا دیتے ہیں۔
کل رات تک الیکشن کمیشن کے مطابق پشتونخوامیپ 6 صوبائی اسمبلی اور 3 قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہوچکی تھی لیکن اس کے بعد آدھے آدھے گھنٹے کے وقفوں پر نتیجوں کو تبدیل کیا گیا۔
کوئی کہہ رہا ہے کہ میں نے ایجنسیوں کے بندوں کو 5 کڑوڑ دئے ہیں، کوئی کہہ رہا ہے کہ میں نے 5 کڑوڑ دئے ہیں اور کوئی کہہ رہا ہے کہ میں نے 20 کڑوڑ دئے ہیں۔
پارلیمنٹ بکاو مال بن گئی ہے؟
ہم ایسی پارلیمنٹ جائیں گے ہی نہیں
کسی کو پارلیمنٹ میں ہماری شکل پسند نہیں تو ٹھیک ہے۔
ہم پھر بھی نہ تشدد کریں گے نہ بندوق اٹھائیں گے لیکن جمہور کی آزادی کیلئے ہر گلی ہر کوچے میں احتجاج کریں گے۔
ہمیں یہ دھمکیاں دی جارہی ہے کہ ہم سے بات کرلو 3، 4 سیٹیں دے دینگے، ورنہ فلانے فلانے امیدوار کو دے دینگے ۔۔۔
ہمیں آپ سے کوئی سیٹ نہیں چاہیے۔ جس کو جو سیٹ دینی ہے دے دو۔ ہم زندہ رہے تو آپ کی اس بدمعاشی کو ایک دن ختم کر کے رہینگے۔
میں پاکستان کی عوام کو زندہ باد کہتا ہوں جنہوں نے الیکشن کے دن ووٹ آزاد امیدواروں (ایک پارٹی کے) کے حق میں کاسٹ کرکے ان بلاوں کا سارا ڈرامہ ناکام بنایا۔
ہرنائی زیارت میں بڑے پیمانے پرجعلی سرکاری ووٹ ڈالے گئے ہیں، تمام محکمات کے افسران نے سرکاری ملازمین کے جعلی دستخط کئے ہیں، اس عمل میں شریک سرکاری عملے کو فلفور معطل کیا جائے. اس دھاندلی کے خلاف کل زیارت اور ہرنائی میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔عبدلرحیم زیاتورال ۔
اس ملک کے ساتھ پچھلے 75 سالوں میں ہم سب (ججوں، جرنیلوں، سی��سی قیادت) نے جو کچھ کیا اس کا نتیجہ یہ ہے کہ آج یہ ملک ڈوب رہا ہے۔ یہ ملک ہماری بد عملیوں، بد کاریوں اور غلط رویوں کی وجہ سے ڈوب رہا ہے
آج توبہ کرنے کا وقت ہے جج، جرنیل، جرنلسٹ اور تمام سیاسی پارٹیاں توبہ کریں اور نئے سرے سے ان مقاصد کیلئے کام کریں جن کیلئے PDM بنائی گئی تھی۔ یہ PDM مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ہم نے پاکستان کی تشکیل نو کیلئے بنائی تھی۔ جن ججز نے اپنے بچوں کے پیٹ پر لات ماری اور مارشلاوں کے خلاف کھڑے ہوئے ہم نے انھیں بلا دیا حالانکہ وہ اس ملک کے قومی ھیروز ہیں۔ جب بھی عوام کی طاقت سے حکومت بنے اسے ان ججز کو قومی ھیروز ڈیکلئیر کر کے ان کی تنخواہیں ان کے بچوں کو دینی ہوگی۔ جن سیاسی کارکنوں نے مختلف مارشلاوں میں جمہوریت کی خاطر جان کی قربانی دی اور شھید ہوئے ہم نے انہیں بلا دیا۔ جب بھی جمہور کی حکمرانی قائم ہو ان سب کو قومی ھیروز قرار دیا جائیں۔ جن جرنیلوں نے اس ملک کے آئین کو توڑ کر مارشلا لگایا ان کے خلاف اس پارلیمنٹ کو کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا۔ میری تجویز ہے کہ جب انتخابات ہو اور یہاں جمہور کی حکمرانی قائم ہو تو ان سب ججز کو نوکریوں سے فارغ کردینا چاہئے جنہوں نے PCO کے تحت حلف لیا۔ اگر پاکستان کو چلانا ہے تو اس کیلئے لازمی ہے کہ ججز، جرنیل اور سیاست دان سب یہ حلف لیں کہ آئین کی پابندی کرنی ہوگی۔ ہم نے اپنے کارکنان کو یہ ٹریننگ دینی ہوگی کہ اگر کوئی جرنیل آئین توڑتا ہے تو عوام کے پاس یہ حق ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں ترکی کے طرز پر سڑکوں پر نکلے اور ان جرنیلوں کو گھر بھیجیں۔ اگر کوئی جج اپنے آئینی حدود سے باہر نکلتا ہے تو عوام کی زمہ داری بنتی ہے کہ اس جج کے خلاف نکل کر اسے گھر بھیجیں، اگر کوئی وزیراعظم ڈکٹیٹر بننے کی کوشش کریں تو بھی عوام کی زمہ داری بنتی ہے کہ اس کے خلاف نکل کر اسے آئین کے دائرے میں واپس لائیں. محترم مشر محمود خان اچکزئی @MKAchakzaiPKMAP @MaryamNSharif @MoulanaOfficial #AchakzaiIsOurPride #مولانا_آرہا_ہے #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ #عدل_بحال_کرانا_ہے #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
Mahmood Khan Achakzai will address a protest rally, staged by Pkmap against arbitrary detention of Ali wazir, today in Quetta. The rally will leave the metropolitan park at 2 pm and will be converted into a public demonstration at Bacha khan chok quetta.
#PMAPProtests4AliWazir
ماته چي دين کي پوښتني پيدا شوې نو په فارسي عربي او اردو مي مطالعه پېل کړه او ډير شکونه مي ورک او سوالونه مي حل سو
چي ډير بيا د ملايانو او وګړو سره چپ وو، ما پټوله نه او ښکاره مي دا زده کړې شيان عام ويل
#KhanShaheedPashtunHero