پشاور سے ہمارے8 سینیٹر ہے نویں کےلئے جتنی جہدوجہد ہمارےوہاں کے ورکرز اور کچھ نمائندے کررہے اتنی محنت اگر خان کےرہائی تحریک کےلئے کرتےتو ابھی تک مضبوط تنظیم بھی بن چکی ہوتی،اگلا لائحہ عمل اور باقاعدہ پلان بن چکاہوتا
ترجیحات بدل گئے کیا؟
خان اہم ہے
نان ایشوز پر ہم کیوں فوکس کررہے؟
Good morning, Kleverians!
Touching down for another epic crypto event — @blockchain_rio. Let’s do this! It kicks off tomorrow!
Stay tuned on our socials to see everything we’ve prepared for you.
#TeamKleverWallet#TeamKleverBlockchain
ضروری تدابیر!
جنگ صرف سیکورٹی فورسز نہیں بلکہ قومیں مل کر جیتتی ہیں
انڈیا پاکستان کے کشیدہ حالات میں ہر بندے کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
طبی امداد پہنچنے سے پہلے کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں ہم کیسے قیمتی جانیں بچا سکتے ہیں !
#PakistanZindabad#IndiaPakistanWar#FreeImranKhan