اچھا ہوا یہ بچی مر گئی لیکن معاشرہ کے منہ پہ تماچہ مار گئی سبق سیکھا گئی کہ اس دور کے رانجھوں پہ یقین نہ کرنا یہ سارے حرام خور ہوتے ہیں ۔
قصور آلہ آباد میں ایک طالبہ جس کی دوستی اپنے کلاس فیلو سے ہوگئی ۔
بات اس حد تک آگے بڑھ گئی کہ عامر نامی لڑکا اس سے ملنے لگا جب لڑکی کو احساس ہوا کہ اس نے غلط کیا
تو اس نے عامر کو کہا کہ مجھ سے شادی کرلو ۔
عامر نے محبت کا جھانسہ دے کر کئی بار اس کی ویڈیوز بنائیں اور پھر اپنا اصل چہرہ دیکھانے لگا عامر کا والد علاقہ کا ایک بڑا نامی گرامی چہرہ ہے
اس نے اپنے بچے کی پرورش ایسی کی کہ اب وہ منہ دیکھانے کے قابل نہیں ہے ۔
اس سے پہلے عامر اپنی عیاشی کے لیئے لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا کہ زیور لے کر آؤ ورنہ تماری ویڈیوز نیٹ پہ ڈال دوں گا بچی روتی رہی کہ خدا کا خوف کرو ۔
اس نے ایک دفعہ اپنی سونے کی بالیاں عامر کو دے دیں اس کے بعد لڑکے نے دوبارہ وہی سلسلہ شروع کردیا ۔
آخر کار بچی نے اپنے والد کو سب کچھ بتادیا کہ ایسے ایسے معاملہ ہوا ہے ۔
اپنی عزت جاتے دیکھ کر بچی کی والدہ عامر کے گھر گئی اس کے والد کو سب کچھ بتایا کہ آپ نکاح کردو تو اس نے کہا کہ ایسی کئی لڑکیاں میرے بیٹے کے پیچھے
اس کے بعد عامر لڑکی کو دھمکانے لگا چودہ فروری کو جب عامر نے زیادہ پیسوں یعنی چار لاکھ کی ڈیمانڈ کی تو لڑکی نے روتے ہوئے کہا کہ میں خودکشی کر لیتی ہوں ۔
تو عامر نے کہا میری طرف سے چاہے مر لیکن پیسے لا کر دے لڑکی نے سکرین ریکارڈنگ آن کی اور اپنے دوپٹہ کے ساتھ پنکھے سے لٹک گئی ۔
اس کے بعد چار دن کے بعد آیف آئی آر ہوئی جس می کمزور دفعات لگائی گئیں ۔
بچی مر گئی ٹھیک ہے غلطی تھی لیکن عامر اور اس کے والد کو دیکھ لیں یہ وہ معزز لوگ ہیں جو بچیوں کو بلیک میل کرکے پیسے بٹورتے ہیں ۔
میری گزارش ہے مریم نواز سے پلیز اس عامر اور اس کے باپ کو سی سی ڈی کے حوالے کریں اور نیفے والا معاملہ کردیں ۔
تاکہ آئندہ کسی کی بچی کی زندگی خراب نہ ہو ۔
اور بچیاں پلیز سبق لیں یہاں پہ اب محبت کرنے والے کم اور لالچی لوگ بہت زیادہ ہیں
😥😥😥😥😥
#از_حارث_حیات_ھادی_شجاع_آباد #justice #viral #MaryamNawaz #punjab
عمران خان کے سوال کا جواب:
"نواز شریف کے بیٹے حسن نواز نے 9 ارب کا فلیٹ ملک ریاض کو 18 ارب روپے میں بیچا۔ سوال تو یہ ہے کہ نواز شریف کے بیٹے کے پاس نو ارب روپے کہاں سے آئے؟" عمران خان
اب اس کا تسلی بخش جواب سنیں۔
2016 میں فیض حمید اور عمران خان کی ملک ریاض سے ایک خفیہ ملاقات ہوئی جس میں اسکو ٹاسک دیا کہ حسین نواز کی 1 ھائیڈ پارک لندن میں واقع پراپرٹی دگنی قیمت پر خرید لو۔ بدلے میں ملک ریاض کو اپنی حکومت بننے کی صورت میں بحریہ پشاور سمیت دیگر معاملات میں سہولت ��اری کا یقین دلایا۔
عمران خان کو یقین تھا کہ حسین نواز نے یہ جائیداد پاکستان سےمنی لانڈرنگ کےذریعے خریدی ہوگی۔ اس ٹرانزکیشن کے ذریعے تمام ریکارڈ حاصل ہوگا اور کیس کے لیے گواہی اور ثبوت مضبوط ہونگے۔ جوں ہی ملک ریاض نے اپنے بیٹے سے ذریعے 9 ارب کی وہ پراپرٹی 18 ارب میں خریدی عمران خان نے پی ٹی آئی لندن کے ذریعے برطانوی کرائم ایجنسی کو شکایت کر دی کہ یہ جائیداد وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسین نواز نے کرپشن کا پیسہ منی لانڈر کرکےخریدی ہے۔
یوں انکوائری شروع ہوگئی کہ پیسہ کدھر سےآیا؟ لیکن حسین نواز نےاپنی رقم کی تفصیلات دے کر پولیس کو مطمئن کر دیا کہ وہ رقم اسکی پراپرٹی کے کاروبار سے کمائی ہوئی تھی اور قانونی طور پر جائز تھی۔ تب پولیس کو اس جھوٹی شکایت کی فکر پڑ گئی اور انہوں نے احمد علی ریاض سے چھان بین شروع کر دی۔ اس چھان بین میں انکشاف ہوا کہ ملک ریاض کے بیٹے احمد علی ریاض نے بلیک منی سے وہ جائیداد خریدی تھی، نہ صرف یہ جائیداد بلکہ مزید ایسے 8 اکاؤنٹس اور پکڑے گئے۔ جو پاکستان سے پیسہ چوری کر کے لے جایا گیا تھا۔ ان تمام اکاؤنٹس میں مجموعی طور پر 500 ملین پاؤنڈز سے زیادہ کی غیرقانونی رقم موجود تھی۔
ملک ریاض کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ اس نے عمران خان کو شکایت کی کہ مجھے کہاں پھنسا دیا؟ تب تک عمران خان وزیراعظم بن چکے تھے۔ عمران خان نے شہزاد اکبر کو بھیجا۔ شہزاد اکبر سے مشورے کے بعد احمد علی ریاض نے پولیس (NCA) کو درخواست دی کہ میں کاروباری آدمی ہوں۔ آپ، بجائےکئی سال کیس چلانے کے مجھ سے 500 ملین پاؤنڈ کے بجائے 190 ملین پاؤنڈز لے کر پاکستانی حکومت کو واپس کردیں اور کیس یہیں پر بند کردیں اور یہ معاہدہ خفیہ رکھنے کا وعدہ بھی کریں۔
اس پر NCA نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا کہ آپ کے ملک کا پیسہ 500 ملین پاؤنڈز ہم نے پکڑا ہے اگر آپ کیس چلائیں تو آپ کو یہ 500 ملین پاؤنڈ کی رقم ساری مل سکتی ہے۔ یا پھر دوسری صورت میں 500 کی بجائے 190 ملین پاؤنڈز قبول کر لیں۔ عمران خان نے فوراً جواب دیا کہ 190 ملین پاؤنڈز دے دیں، میں اپنی کابینہ سے منظوری لےلیتا ہوں۔ پیسے لے کر ملک ریاض کے سپریم کورٹ اکاؤنٹ می�� جمع کروا دیا اور اس کے ایک ماہ بعد کابینہ کا اجلاس بلایا۔ خفیہ معاہدے والا لفافہ بغیر کھولےدکھا کر منظور کرنےکا کہا گیا۔ تو شیریں مزاری اور اسد عمر نے اعتراض کیا کہ NCA کا معاہدہ دیکھے بغیر دستخط کرنا مناسب نہیں۔ لہٰذا اجلاس ملتوی کردیاگیا۔ لیکن اگلے اجلاس میں عمران خان نے سختی کی تو کابینہ نے معاہدہ دیکھے بغیر 190 ملین پاؤنڈز وصول کرنے کی منظوری دے دی۔
ملک ریاض کے 310 ملین پاؤنڈ بچ گئے۔ اب رہ گئے باقی 190 ملین پاؤنڈ۔ برطانوی NCA نےعمران خان سے سرکاری خزانے کا اکاؤنٹ نمبر مانگا تھا تاکہ اس میں رقم ٹرانسفر کی جاسکے۔ عمران خان نےقومی خزانےکا اکاؤنٹ نمبر دینے کی بجائے سپریم کورٹ کا وہ اکاؤنٹ نمبر دیدیا جس میں ملک ریاض جرمانےکی رقم جمع کروانی تھی۔ یاد رہے کہ ملک ریاض پر کراچی بحریہ میں کرپشن پر 460 ارب روپے کا جرمانہ ہوا تھا۔ یہ وہ ڈیم فنڈ کی طرز کا مخصوص اکاؤنٹ تھا لہٰذا برطانیہ سے رقم قومی خزانے میں جانےکی بجائے سیدھی ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں جمع ہوگئی۔ یوں عوام کے پیسے سے ملک ریاض کا جرمانہ بھر دیا۔
اس ریلیف کے بدلے ��یں عمران خان اور بشری بی بی نے ملک ریاض سے بہت بڑی زمین، کیش اور بھاری زروجواہر بھی وصول کیے۔ گو کہ ملک ریاض کا گلہ تھا کہ پھنسایا بھی عمران خان نے ہی تھا۔
تو عمران خان نواز شریف کے بیٹے کی اس پراپرٹی کی شکایت این سی اے کو لگا چکا تھا اور انہوں نے تحقیق کر کے اسکو کلیئر کر دیا تھا۔ ورنہ اپنی حکومت میں کر لیتا اسکی تحقیقات؟ اب عوام کو گمراہ کرنے کے لیے دوبارہ اسکا تذکرہ کررہا ہے۔ جھوٹ اور منافقت عمران خان پر ختم ہے۔ اس کی بدقسمتی دیکھ��ں کہ جو جال اس نے حسین نواز اور نوازشریف کو پھنسانےکیلئے پھیلایا تھا اس میں خود پھنس گیا اور ساتھ ساتھ ملک ریاض کو بھی پھنسا دیا۔ اس سارے معاملے میں عمران خان نے پاکستان کو 190 ملین پاؤنڈ نہیں بلکہ 500 ملین پاؤنڈ کا ٹیکہ لگایا ہے۔
میاں داؤد ایڈووکیٹ
@MehwishQamas Visit your profile and feel ashamed that you claimed to be a Journalist in Pakistan and don't know that you can get the CNIC even if you are under 18. Shut up
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی وفد سے روانی سے عربی میں گفتگو کر کے سب کو حیران کر دیا۔
یہ وہ صلاحیت ہے جس سے دنیا اب تک ناواقف تھی ۔۔ جلاوطنی کے ایّام میں سیکھا گیا علم آج سفارت کاری میں پاکستان کا وقار بڑھا رہا ہے۔
یہ چھوٹی سی دھان پان سی بچی جس نے اسرائیل کو ایسا للکارا کہ امریکی صدر تک بلبلا رہا ہے اس بچی نے تمام مسلمان حکمرانوں سے زیادہ ہمت دیکھائی ہے یہ یورپ کے لیڈران کو آئینہ دیکھاتی اور کہتی کہ تم غزہ میں نسل کشی میں اسرائیل کے سہولت کار ہو اس لیے ہم یورپی عوام کا کام کہ ہر حالت میں یہ جنگ روکیں
اس بارے روزانہ کچھ نا کچھ لکھتے رہا کریں
اس انگریزی ٹویٹ کو جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو ایک جانے مانے دہشت گرد اور عادل راجہ کے ساتھ یہ سارے دہشت گردوں کے سہولت کار اب سامنے آ رہے دنیا کو ان کا اصل چہرہ دیکھانا لازم ہے
یہ ہالینڈ کا شہر ایمسٹرڈم ہے پانچ لاکھ لوگ غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے لال کیپ پہن کر نکلے ہیں
یاد رکھیں
غزہ پر بمباری جاری ہے
پانی کے لیے کھڑے بچے مارے جا رہے
غزہ کا محاصرہ جاری ہے
دنیا غزہ کے ساتھ ہے آپ بھی کم از کم ایک پوسٹ روز غزہ پر لکھیں
اللہ اکبر !
امت مسلمہ میں پاکستان کو اللہ نے اپنے گھر اور روزۂ رسول ﷺ کا محافظ ہونے کی سعادت دی ہے یہ وہ تاریخی لمحہ ہے جو انشاء اللہ تاقیامت یاد رکھا جائے گا۔
A Medical Marvel!
During my visit to Hygea Medical Equipment Company in China, a cutting-edge technology for treating malignant tumours caught my attention. This innovative method involves the injection of liquid nitrogen to freeze tumors at -180°C, followed by a controlled thawing and heating process up to 80°C ,effectively destroying cancerous cells without damaging the healthy tissue.
What makes this technology remarkable is that it’s a 60-minute, walk-in walk-out, minimally invasive procedure that treats certain types of cancer without the need for surgery, chemotherapy, or radiation.
Following that visit, I pursued this advancement rigorously, and today, I am proud to share that Alhamdolillah, the first machine has been successfully installed at a newly established unit in Mayo Hospital. Our team of doctors has undergone specialized training in China, ensuring that this technology is applied with the highest level of expertise.
The results have been nothing short of extraordinary: the first five patients treated with this method are now cancer-free.
No other country in the region has access to this technology yet, making Punjab a true trailblazer in adopting breakthrough cancer treatment.
کافی دیر سے عمران خان کا یہ بیان تلاش کر رہا تھا جو عالم اسلام کے عظیم راہنما نے ایاز صادق کیخلاف علیم خان کو ٹکٹ جاری کرنے کے بعد دیا تھا اور انکے فالورز نے جب یہ پڑھا تو انکی آنکھوں میں ندامت اور پچھتاوےکے آنسو تھے کیونکہ اتنے عظیم آدمی کو وہ انجانے میں گالیاں دیتے رہے تھے