جس قیمت پر بجلی آزاد کشمیر کے امیر لوگوں کو مل رہی ہے وہ نرخ پاکستان میں غریب ترین لوگوں کیلئے مختص ہیں جو 100 یونٹ یا اس سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں، جواز کیا ہے؟ کہ پن بجلی آزاد کشمیر سے بھی پیدا ہوتی ہے (باقی جہاں سے ہوتی ہے وہاں تو اتنی رعایتی بجلی نہیں ملتی، باور رہے کہ منگلا ڈیم میں جن کی زمینیں آئیں انہیں برطانیہ میں آباد کیا گیا جو زمین چاہتے تھے انہیں پنجاب میں زمینیں الاٹ کی گئیں پھر بھی جتا رہے ہوتے ہیں) چلیں بجلی تو ادھر پیدا ہوتی ہے گندم نہیں لیکن گندم پر بھی سبسڈی اہل کشمیر کو دی جاتی ہے اور جِدھر گندم پیدا ہوتی ہے ادھر کسان رو رہا ہے کہ اسے امدادی قیمت نہیں دی جاتی لیکن جن کو سبسڈی ملتی ہے وہ بھی رو رہے ہیں، باور رہے کہ پورے کشمیر کی آبادی فیصل آباد شہر کے برابر ہے
@iAmjadKhann بھائی اس عجیب مولوی کو کوئی بتاۓ
ایران میں جو جنرل شہید ہوۓ ہیں وہ کوئی بارڈر پر لڑتے ہوۓ نہیں بلکہ کچھ غداروں کی وجہ سے جو ان کے ہی اندر تھے مخبری ہوئی اور اسرائیل نے ان کو ہٹ کیا ۔۔
اپنے ملک کو یہ لوگ ہمیشہ نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔۔
کچھ تو اللہ کا اس میں راز ہوگا کہ پاکستان کو ملنے والی ہر بڑی کامیابی کے وقت حکمرانی شریف خاندان کی ہوتی ہے۔ یوم تکبیر ہو یا بنیان المرصوص یا آج کا دن جس نے ساری دنیا ہی کو محفوظ کردیا یا کھیل کے میدانوں کی کامیابیاں ۔۔۔ جسے اللہ عزت دے اُس کی عزت کو کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے۔
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
اسلام آباد اور پنڈی کے لاکھوں شہری روز مرہ کی بنیاد پر ذلیل ہو رہے ہیں۔ آپ نے ٹیم ٹھہرانی تھی تو ریڈ زون میں ٹھہراتے۔ عین اسلام آباد کے دِل سینٹارس کے ساتھ منسلک ہوٹل میں ٹھہرا دی۔ گھنٹوں ٹریفک جام تو معمولی بات ہے اور یہ عذاب مزید دو ہفتہ چلے گا۔ ہونہار حکومت کی ہونہار انتظامیہ۔
@KhSaad_Rafique Pata nai kis sahib e aqal ke khny per yh winter timings change krdety hain... 8:45 school timings oor 9:00 office....yh sirf Pakistan ma e hoskta ha
@KhSaad_Rafique Bilkul sahi kaha khwaja sb, Shukar ha lahore waly matches shift hogaye.. phly e bacho ki school timings na lahore ma traffic ka azab bnaya hua ha
یقین کریں تعلیمی ادارے کھلنے کے اوقات کار پونے نو بجے کرنے کا رتی برابر فائدہ نہیں ہے ، تعلیمی اداروں اور دفاتر کے اوقات کار تقریبا ایک ہونے کی وجہ سےسے سڑکوں پر رش بڑھ گیا ہے ، رش بڑھنے سے اکثر جگہوں پر ٹریفک جام ہوتی ہے ۔اس سے آلودگی کم نہیں بڑھتی ہے ، سائنسدان اس بات کو ایجنڈا قرار دینے سے قبل ٹھنڈے دماغ سے ایک بار سوچ لیں
#smog
@MaryamNSharif Ma’am,
Kindly review and reconsider the school timings in Punjab, especially in Lahore, due to severe traffic congestion. It has become extremely difficult to reach the office on time, as there is only a 15-minute gap between school and office timings.
Thank you.