اسلام آباد: گروپ کیپٹن عاصم طارق کو شہید کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گرفتار ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی ہے، جس میں اسے فیض آباد بس اڈے سے لاہور روانہ ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید فوٹیج میں ملزم کو خاتون کے ساتھ موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔
ڈار فیملی کیس۔۔
میں نے ابھی تک اس لیے اس پر کچھ بھی نہیں لکھا کہ
اس پر جتنا لکھیں گے ملک کی بدنامی بھی ہو گی اور
اسحاق ڈار جیسے بندے کے ساتھ بھی زیادتی ہو گی۔
ویسے بھی شور مچنے سے پہلے وزیراعلی پنجاب نے"میرٹ"پر عمل کرنے کا کہہ کر ایکشن لینے کا کہہ دیا تھا۔
گرفتاریاں بھی فیملی نے خود کروائیں۔
معاملہ پیسوں کا ہی تھا،لڑکوں نے غلط طریقے سے ہینڈل کر لیا،اور پھر عورت کارڈ استعمال ہو گیا۔
اب اس پر
کئی لوگ سکور سیٹل کرنے کے چکر میں اسحاق ڈار جو کہ
خارجہ امور میں ایک اثاثہ ثابت ہوئے ہیں اور
بطور وزیرخزانہ تو ان کی ہمیشہ ضرورت ہے ان جیسے بندے کی زات کو ٹارگٹ کر رہے ہیں جو انتہائی زیادتی ان کے ساتھ بھی ہے اور ملک کا بھی ایسے نقصان ہو گا۔
دوسرا
اس میں اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں اختلافات کا
تاثر دیا جا رہا ہے جبکہ
میری معلومات کے مطابق
ڈار صاحب بارے دور دور تک اس واقعے کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ کی کوئی سازشی
سوچ تک بھی نہیں۔۔
بہرحال
یوتھئیو نے تو باز آنا نہیں
دوسری سائیڈ کے لوگوں کو تو کم از کم کچھ خیال ہونا چاہیے۔
(اسد آر چوہدری)
چیف منسٹر کے لیے محفوظ فضائی سفر کو یقینی بنانا ایک انتظامی ضرورت ہے، کوئی آسائش نہیں، پائلٹ اور مسافروں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
عوام کے ٹیکسوں کی دہائیاں دینے والے پہلے اپنے دورِ حکومت میں بنی گالا سے پی ایم ہاؤس تک کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات کا حساب دیں، پھر کسی دوسرے پر انگلی اٹھائیں۔
کوثر کاظمی
اس ملک میں تقریباً 90 فیصد پڑھے لکھے افسران، جو سرکاری عہدوں پر فائز ہیں، وہ رشوت اور بدعنوانی میں ملوث ہیں
جن لوگوں کی خدمت کے لیے انہیں یہ ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، اور جن کے ادا کیے ہوئے ٹیکس سے انہیں تنخواہیں ملتی ہیں، اس عوام کے حالات ایسے کر دئے گئے ہیں ۔۔۔
عمران نہیں تو پاکستان نہیں
شہباز شریف نیتن یاہو سے ملاقات کرچکے ہیں
فوج پختونخوا سے معدنیات چوری کررہی ہے
ہماری فوج وادی تیرہ میں امریکیوں کو ائیر بیس دے رہی ہے
جو ججز ہمارے خلاف ہیں ہم ان کے گھروں میں گھس کر آگ لگائیں گے
ناظرین یہ تمام بیانات شاندانہ گلزار کے ہیں اور محترمہ پر ریاستی اداروں کے خلاف فیک نیوز پھیلانے ججز کو دھمکانے اور وزیراعظم شہباز شریف کی نیتن یاہو سے ملاقات کا پروپیگنڈہ کرنے پر مقدمات درج ہوچکے ہیں لیکن شاندانہ گلزار آج بھی قانونی گرفت سے آزاد ہے کیونکہ دنیا میں دو طرح کے لوگ ہی کامیاب ہیں
قیدی 804 تو کہتا تھا کہ ہالینڈ کا وزیراعظم سائیکل پر آفس آتا ہے اور ادھر اسی گھڑی چور کے نام پر ووٹ لینے والے سرکاری ہیلی کاپٹر پر مزے کر رہے ہیں ۔
یہی ہے تبدیلی کے دعوے داروں کی حقیقت۔
@ShafiJanPTI
بڑی تباہی ٹل گئی، پاک فوج کا بڑا ایکشن! 🚨
لوئر جنوبی وزیرستان (اعظم ورسک، کرمزی اسٹاپ) میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھری خودکش چنگچی گاڑی کو ناکارہ بنا دیا۔ الحمدللہ! ہماری شیر دل فورسز کی چوکسی نے دہشت گردوں کا ناپاک منصوبہ خاک میں ملا دیا🇵🇰❤️
آزاد کشمیر،راولاکوٹ میں پولیس اورقانون نافذ کرنےوالے اداروں کا فلیگ مارچ
راولاکوٹ میں امن و امان برقراررکھنے کیلئے پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے فلیگ مارچ کیا
فلیگ مارچ میں پولیس کے اعلیٰ افسران اورایلیٹ فورس کے چاق و چوبند دستوں نے حصہ لیا
راولا کوٹ کے عوام نے امن و امان کے قیام کیلئے سیکیورٹی اداروں کے اس اقدام کو سراہا
فلیگ مارچ سے لوگوں میں تحفظ کا احساس پیدا ہوا اور شر پسند عناصر کو واضح پیغام تھا کہ عوام امن و امان خراب کرنے والوں کے ساتھ نہیں ہیں
آزاد کشمیر میں چند شرپسند عناصر سڑکیں بند کر کے عوام کی حمایت حاصل نہیں کر سکتے