کتنے ہی بچے نیلے یا کالے دستانے موزے اور جرسی نا ہونے کی وجہ سے سکول میں ڈانٹ کھاتے ہیں یہ کتنا اچھا اقدام ہے کہ بچے کسی بھی مخصوص رنگ کے پابند نہیں پالیسیاں بنانے والے کیا جانے غریب خاندان ایک دستانے بھی نیا نہیں خرید سکتا۔۔
ثابت ہوا دنیا ہمارے ایٹم بمب سے نہیں عمران خان سے ڈرتی تھی :
کیونکہ اسکے ہوتے ہوئے پاکستان ابراہیم اکورڈ کا حصہ نہیں بن سکتا تھا۔
آج عمران خان کے سلاخوں کے پیچھے ہونے کی صرف وجہ بھی یہی ہے کہ وہ نہ صرف مقامی اسٹیبلشمنٹ بلکہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی ڈیل کرنے سے انکاری ہے۔
@Sh_am_92 کوئی بھی (کے پی کے) کے خلاف نہیں۔ ایسا تاثر نہ بناؤ۔ گنڈا پور کا نام کے پی کے نہیں ہے۔
ہم گنڈا پور سے اختلاف رکھتے ہیں کیوں کہ وہ خان کا حکم نہیں مانتا۔ صوبائیت والی بات گمراہ کن ہے
@Lalika79 علیمہ خانم ایجنسیوں کا اثاثہ ہیں اور یہ بات عمران خان کو بتانے کے لیے ایجنسیوں نے گنڈاپور کو پروٹوکول کیساتھ اڈیالہ جیل جانے کی اجازت بھی دے دی۔
چس نئیں آگئی۔
علیمہ خانم ایجنسیوں کا اثاثہ ہیں اور یہ بات عمران خان کو بتانے کے لیے ایجنسیوں نے گنڈاپور کو پروٹوکول کیساتھ اڈیالہ جیل جانے کی اجازت بھی دے دی۔
چس نئیں آگئی۔
@Aladeen_Pro 90 دن پورا ہونے کا انتظار نہیں کرنا چاہیئے
بلکہ روزانہ صبح شام اس بیغیرت حرامی گانڈ پور کو یاد کروایا جائے اور مطالبہ کیا جائے کہ 90 دن ہونے کو ہیں اب کرواؤ خان کو آذاد
پاکستان کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا۔ میرا ضمیر کبھی اجازت نہیں دے گا کیونکہ فلسطین کے معاملے میں ہمیں اللہ کو جو��ب دینا ہے
عمران خان کا دو ٹوک موقف 🔥