غزہ پر اسرائیلی مظالم اور غیور فلسطینی عوام کی مزاحمت کو ایک سال مکمل ہورہا ہے ، غاصب فوج تحریک مزاحمت کو شکست دینے میں ناکام رہی ہے ، آئیے آج کے دن اہل غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں ، شارع فیصل پر الاقصیٰ ملین مارچ میں شریک ہوکر پیغام دیں کہ کراچی فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے
اور اب ماہانہ تین ہزار روپے کا ٹول ٹیکس! لیاری ایکسپریس وے پر 3 ماہ میں 66 فیصد ٹول ٹیکس میں اضافہ شرمناک ہے۔ شہری آخر کتنے ٹیکس بھریں ؟ بدلے میں ملتا کیا ہے ؟
قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دلوانے کی تاریخ میں جماعت اسلامی کا مرکزی کردار رہا، حافظ نعیم الرحمٰن نے ختم نبوت کے حوالے سے جماعت اسلامی کا سنہری کردار تفصیل سے بتا دیا
تھوڑی سی کوشش اور جدوجہد کی اور اللہ نے برکت ڈال دی، تو پھر جب ایک یوسی کونسلر کام کروا سکتا ہے تو مئیر کو کیا مصیبت ہے کہ کام نہیں کرواتا، شرم آنی چاہئے، پورا شہر پہاڑی علاقے کا منظر پیش کررہا ہے ۔ ۔ ۔