Vice President @JI_NorthKarachi | General Secretary Public Aid Committee @JI_ZilaShumali | Enterepreneur | Social Media Activist | RTs are not endorsements
All the physical, psychological trauma aside, I feel more pain about my new laptop (a good teacher of mine gifted that to me after my MPhil Graduation),and the laptop of my wife, along with my Google Pixel phone that was stolen during my abduction
Total 4 phones and 3 laptops 😭
@hamidalibaigs جماعت اسلامی کو گھسیٹبے سے بہتر یہ سوال بنتا ہے کہ پی ٹی آئی کو ناراض اراکین ناراض ہوئے کیوں اور کیونکر پیپلز پارٹی کا میئر بنا اور کس کی مرضی سے بنا۔۔ اور آخری سوال وہ ناراض ممبرز آج تک پی ٹی آئی کے ہی کیوں کہلاتے ہیں؟
اپر دیر میں آج عوام کا سمندر امڈ آیا ہے!
کرپشن، مہنگائی اور ناانصافی کے خلاف ایک واضح پیغام 🔥
حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں تبدیلی کا آغاز!
#JI_JalsaDirUpper
حکومت نے صرف جنگ کے 6 ہفتوں میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 180 ارب روپے عوام سے وصول کیے ہیں جس کا پٹرول کی اصل قیمت سے کوئی تعلق نہیں ہے، 10 ماہ میں یعنی جولائی سے اپریل تک 1234 ارب روپے کا ٹیکس پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے بلا استثناء وصول کیا گیا، یہ رقم گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 400 فیصد زیادہ ہے۔ اس میں طلبا بھی شامل ہیں جو ابھی نوکری نہیں کرتے اور نہایت کم آمدنی والے بائیک رائیڈرز بھی شامل ہیں۔ یعنی امیر و غریب سب پر یکساں بوجھ ڈالا گیا ہے۔ یہ ٹیکس ظلم کی بدترین شکل ہے۔ حکومت فوری طور پر یہ لیوی ختم کرے اور پٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے۔
زرداری صاحب آپ تو مسٹر ٹین پرسنٹ ہوا کرتے تھے لیکن آپ یرغمال بنائی ہوئی پارٹی تو صد فیصد رشوت خور ہو چکی ہے
کچھ کریں آ کا ریکارڈ آپ کی مرضی سے ٹوٹا ہے یا آپ کو بھی بائی پاس کر دیا ہے
#حق_دو_کراچی_کو
پیپلز پارٹی کراچی میں حق دو کراچی کے بینرز چھاپنے پر دکانیں سیل کرنے کی دھمکی دے رہی ہے، کل حق دو کراچی کا نعرہ لگانے پر شہریوں کو گرفتار کرے گی؟ یہ فسطائیت اور فاشزم نہیں تو اور کیا ہے؟ آپ 18 سال میں 3 کروڑ سے زائد شہریوں کو پانی دے سکے نہ سڑکیں اور ٹرانسپورٹ! شہر کا انفراسٹرکچر تباہ کردیا، جب لوگ حق دو کراچی کا نعرہ لگاتے ہیں تو آپ دھمکیاں دیتے ہیں، سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے پر دہشت گردی کی دفعات سیاسی کارکنان پر لگاتے ہیں۔ کراچی صرف ایک شہر نہیں، منی پاکستان ہے، صوبہ سندھ کی 98 فیصد اور پاکستان کی آدھی معیشت کا انحصار کراچی پر ہے۔ پیپلز پارٹی کی کراچی دشمنی درحقیقت پاکستان دشمنی ہے۔ حق دو کراچی کا نعرہ کسی قوم، مسلک یا برادری کا نعرہ نہیں بلکہ کراچی میں رہنے والے ساڑھے تین کروڑ لوگوں کی متفقہ آواز ہے۔ اس وقت تک یہ نعرہ لگتا رہے گا جب تک شہر کو اس کے تمام جائز حقوق نہیں مل جاتے۔
شہر میں آئے روز ٹریفک حادثات ہو رہے ہیں لیکن حکومت کے کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی
دو دن قبل ٹریفک حادثات میں دو بہنوں کے جاں بحق ہونے پر منعم ظفر کی اہل خانہ سے تعزیت
@monemzafarkhan
Haq Do Karachi Ko
#حق_دو_کراچی_کو
شہر میں آئے روز ٹریفک حادثات ہو رہے ہیں لیکن حکومت کے کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی
دو دن قبل ٹریفک حادثات میں دو بہنوں کے جاں بحق ہونے پر منعم ظفر کی اہل خانہ سے تعزیت
@monemzafarkhan
Haq Do Karachi Ko
#حق_دو_کراچی_کو
کراچی والوں کا صبر اب جواب دے چکا ہے! کچرا، ٹوٹی سڑکیں، پانی کا بحران — یہ سب پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت اور اس کے میئر کی ناکامی کا ثبوت ہے۔
اب وقت آگیا ہے حساب لینے کا!
Haq Do Karachi Ko
#حق_دو_کراچی_کو
کراچی کا دشمن کراچی کے کاروبار کو صرف اس لیے بند کرنے کی بات کر رہا ہے کیونکہ وہ اپنا حق ان ظالموں سے چھیننے کی بات کر رہا ہے
قابض میئر مردہ باد
#حق_دو_کراچی_کو
لاہور میں بسنت کا جوش و خروش اپنی جگہ لیکن شہریوں کی حفاظت سب سے مقدم ہے، اسی لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف عوام سے یہ خاص اپیل کر رہی ہیں کہ وہ اپنی بائیک پر سیفٹی راڈ لازمی لگائیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے، ان کا مقصد پابندی لگانا نہیں بلکہ آپ کی زندگی کو محفوظ بنانا ہے۔
@pmln_org اچھا جی، سارا پروٹوکول صرف اس بائیک والے کے لیے ختم کیا گیا تھا باقی کوئی ٹریفک نہیں تھا۔۔۔ شاندار۔۔
ارے ڈرامے بازوں ڈرامے تو پورے اسکرپٹ کے ساتھ کیا کرو
یہ کیسا ظلم ہے، کیسی بے بسی ہے: کہ ایک چار منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پانے میں 33 گھنٹے لگ گئے، اب تک 14 لاشیں نکالی گئی ہیں جبکہ نجانے کتنے لاپتہ افراد بلڈنگ میں موجود ہیں۔ یہ ہے سترہ سال لگاتار حکومت کرنے والی پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت۔۔ اور یہ ہے “ونڈر بوائے” بننے کے خواہشمند بلاول بھٹو کی حکومت کی اصل کارکردگی! ساڑھے 3 کروڑ کی آبادی کے اس شہر کی تباہی میں اس “مافیائی سسٹم” کو مسلط کرنے والے اور مئیر شپ پر قبضہ کروانے والوں کو جواب دینا پڑے گا۔
نیو کراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف صاحب کا بہترین قدم
مسائل کا حل براہ راست
کوئی ایڈمنسٹریشن نہیں، کوئی اسٹیبلشمنٹ نہیں، کوئی بیوروکریسی نہیں
کام کے ایم سی و سندھ سالٹ ویسٹ کا
لیکن کرنے والے جماعتی
#ٹیم_حافظ_نعیم_الرحمن#نیو_کراچی_ٹاؤن@monemzafarkhan@M_YousufJI